جڑی بوٹیوں کی دوائی کھائو اور اولاد پیدا کر لو۔
جڑی بوٹیوں کی دوائی کھائو اور اولاد پیدا کر لو۔
اولاد ایک ایسی نعمت ہے۔ جس کے بغیر انسان کی زندگی ادھوری ہوتی ہے۔ اللہ تعالی ہر شادی شدہ جوڑے کو اولاد کی نعمت سے ضرور نوازیں آمین۔ شادی کے بعد اولاد نہ ہونے پر عورت کو بانجھ پن کے طعنے دیے جاتے ہیں۔ لیکن آپ پریشان نہ ہوں۔
کیونکہ آج میں آپ کو اس مسئلے کا ایک آزمودہ اور تیربہدف قدرتی نسخہ بتاؤ گی۔ اللہ پاک کے حکم اور اس نسخے کی بدولت بانچ پن کا خاتمہ ہو گا۔ اور بہت جلد آپ اولاد کی نعمت سے سرفراز ہو جائیں گے انشااللہ ۔اس سے پہلے کہ میں آپ کو بانجھ پن کے خاتمے کے اس نسخے میں استعمال ہونے والے اجزاء کے بارے میں بتاؤ۔اور حصول اولاد کے اس نسخے میں جو عرصہ شامل ہیں۔ ان میں ہی لونگ سات عدد اور اپنے لینا ہے۔ زعفران ایک گرام جائفل اپنے لینی ہے ایک قدر پرانا کالا گڑ لینا ہے۔ ایک گرام اور اپنے لینا ہے۔
کیکر کا گوند ایک گرام یہ ہے کیکر کا گوند اور اپنے لیاری ایک چھوٹا ٹکڑا کو پیس کر ملا دیں۔ اس طرح کا مکسچر تیار ہو گیا یہاں میں یہ بتادوں کہ یہ تمام عرصہ زیادہ مہنگے نہیں ہیں۔
یہ آپ کو 60 سے 70 روپے میں کسی بھی حکیم یا پنسار کی دکان سے اسی لۓ مل جائیں گے۔ اور اس نسخے کا طریقہ استعمال یہ ہے۔ کہ میاں اور بیوی دونوں اس مکسچر کی ایک ایک چٹکی صبح اور شام کو پانی کے ساتھ کھائی۔ بانچ پن کے شکار میاں بیوی کو دو ماہ تک متواتر استعمال کریں۔ اور اس دوران اپنے بڑے کا گوشت نہیں کھانا۔ اور بیج والے پھل انڈے اور گرم چیزوں سے بھی مکمل پرہیز کرنا ہے۔
اس کار آمد نسخے کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ اور اس کو استعمال کرکے بہت سے لوگ اللہ پاک کے حکم سے اولاد کی نعمت سے سرفراز ہوئے ہیں۔ انشا اللہ تعالی آپ کو بھی نیک اور صحت مند اولاد عطا ہوگی۔