دانت نہ کبھی گندے ہونگے اور نہ کبھی سڑیں گے، کیڑا بھی ہو گا تو ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا ، زبردست نسخہ

    دانت نہ کبھی گندے ہونگے اور نہ کبھی سڑیں گے، کیڑا بھی ہو گا تو ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا ، زبردست نسخہ

    ہم سبھی جانتے ہیں روزانہ دانتوں کی صفائی کے لیے برش کرنا بہت ضروری ہوتا ہے ۔ تاکہ دانتوں میں پیلاپن نہ جائے ۔ اور ہمارے دانت ہمیشہ صاف دکھائی دیں۔ لیکن دانتوں کی چاہے جتنی بھی اچھے صفائی کرلی جائے ۔ہمارے منہ اور دانتوں میں بیکٹیریا ہمیشہ ہوتے

    ہیں۔ جب بھی ہم کچھ کھاتے ہیں توہمارے منہ میں موجود بیکٹیریا چبائے چبائے کھانوں میں موجود پروٹین ، گلوکوزاور بائیو پروڈکٹس کا استعمال کرکے

    ہمارے دانتوں کے آس پاس پلاک بنانے لگ جاتے ہیں۔ یہاں ایک سفید رنگ کا ہلکا ہوتا ہے۔ جو ہمیں آسانی سے دکھائی نہیں دیتا۔ لیکن جب یہ تھوڑا موٹا ہونے لگ جاتا ہے۔ تو ہم اسے اپنے اوپر ہی سب سے پیچھے والے دانتوں پر زبان کے ساتھ محسو س کر سکتے ہیں۔ دانتوں کے اندر ٹوتھ پیسٹ ڈالنے پر نکلنے والا سفید مادہ ہی پلاک ہوتا ہے۔ عام طور اسے برش سے ہٹایا جاسکتا ہے۔ زیادہ

    تر لوگ باہر سے نکالنے پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔ جلد بازی میں برش کرتے ہوئے دانتوں کے پچھلے حصے کو نظرانداز کردیتے ہیں۔ایسے میں دانتوں کی پچھلی اور اندرونی سطح پلاک جمع ہونا لگ جاتا ہے۔ اور آہستہ آہستہ زرد ہوکر زیادہ مضبوط اور ضدی بن جاتا ہے۔ ایسے میں دانتوں کے اندرونی سطح پر ہلکے اور پیلے دانت نظر آنے لگ جاتے ہیں۔ جسے ٹارٹر کہا جاتا ہے۔ ٹارٹر میں کئی

    طرح کے چپ چپے بیکٹیر یا پائے جاتے ہیں۔ اور اسے برش کے ذریعے آسانی سے نہیں نکالا جاسکتا۔ اسی لیے عام طور پر اس کےلیے زیادہ تر لوگ ڈائینٹیسٹ کےپاس صفائی کےلیے جاتے ہیں۔ حالانکہ دانتوں میں ٹارٹر جمع ہونے سے نقصان کا ایک عرصے تک پتہ نہیں نکلتا۔ لیکن جیسے وقت گزرتاجاتا ہے تو یہ اپنا اثر دکھانا شروع کردیتا ہے۔ دانتوں میں جب ٹارٹر اور پلاک میں

    بیکٹیریا موجود ہوتے ہیں۔ جب بھی ہم میٹھا کھاتے ہیں تو اس میٹھے سے ایسڈ بنا کر دانتوں کے مسوڑھوں کو آہستہ آہستہ کمزور کر دیتے ہیں ۔ جب دانتوں پر کہیں کہیں کالے دھبے نظر آنے لگیں۔ تو یہ دانتوں میں کیڑوں لگنے کا شروعاتی اثر مانا جاتا ہے۔اگر ان کو لمبے عرصے تک نظر انداز کیاجاتا ہے۔ تو یہ دانتوں کے اینیمل تہہ کو کمزور کرکے انہیں کھوکھلابنانا لگ جاتا ہے۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    tuzla evden eve nakliyat
    İzmir psikoloji
    Noraweb
    grandpashabet
    grandpashabet
    onwin
    onwin
    jojobet giriş
    jojobet
    güvenilir casino siteleri
    marsbahis
    beylikdüzü escort
    setrabet
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler 2024
    yatırımsız deneme bonusu
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    instagram followers buy
    casibom
    casibom
    casinolevant
    elitcasino
    casibom girişmarsbahismarsbahismarsbahisMarsbahisMeritkingmarsbahisdeneme bonusu veren sitelermarsbahisdeneme bonusu veren siteler 2024deneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatmarsbahismarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twittermarsbahis girişmarsbahismarsbahis girişvozol puffheetsheetscasibom girişmarsbahismarsbahisMedyumgrandpashabetgüvenilir bahis sitelerimarsbahismarsbahismarsbahis girişAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyum