مشکلات سے ما یوس افراد رات کو یہ درود ِ شریف پڑ ھیں صبح تک ہرمشکل حل ہو جاے گی
جو شخص بیما ریوں یا ڈاکٹروں سے تنگ آ کر مایوس ہو گیا ہو اور پریشانیوں اور مشکلات سے پریشان ہو کر مایوس ہو گیا ہو تو وہ اس درودِ پاک کو جو آج آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہے ہیں ۔ کچھ شرائط کو مدِ نظر رکھتے ہوئے۔ وہ شرائط جو آپ کو بتائیں گے کہ اس درودِ پاک کو پڑ ھیں انشاء اللہ کتنی ہی مصیبت میں ہی کیوں نہ ہوں۔ انشاء اللہ شفا پا جائے گا۔
معاذ بن جبل سے حدیث شریف نقل ہے کہ فر ما یا حضور ِ انور ﷺ نے کہ حق تعالیٰ نے مجھے وہ رتبے دیئے ہیں جو کسی نبی کو نہیں دئیے۔ مجھ کو سب نبیوں پر فضیلت دی اور اعلیٰ درجے مقرر کیے میری امت کے لیے مجھ پر درودِ پاک پڑ ھنے میں میری قبر کے پاس ایک فرشتہ مقرر فر ما یا جس کا نام منتوش ہے اس کا سر عرش کے نیچے اور پاؤں زمین کی تہہ تک اور اس کے اَسی ہزار بازو اور ہر بازو میں اَسی ہزار پَر اور ہر پَر کے نیچے اَسی ہزار رونگٹے اور ہر رونگٹے کے نیچے ایک زبان ہے جس سے وہ اللہ تعالیٰ کی تسبیح کو بیان کرتا ہے اور اس شخص کے لیے دعا مغفرت کیےکرتا ہے جو میرا امتی مجھ پر درودِ پاک پڑ ھتا ہے۔ بہت سے امراض کے لیے ہر بچے بوڑھے کو یہ درود شریف تین یا سات بار پڑ ھ کر پانی پر دم کر کے پلائیں او ر مریض پر دم کریں انشاء اللہ فوراً شفا ہوگی اور ہر بیماری کے لیے آ پ کسی بھی قسم کی بیماری میں مبتلا ہوں آ یاکہ وہ بیماری چھوٹی ہو یا بڑی ہو۔