افغان لڑکیاں ہندو مذہب اختیار کریں اور ہندو لڑکوں سے شادیاں کرکے بھارت میں سیٹل ہو جائیں“، افغان پی ٹی ایم ایکٹوسٹ فوزیہ رؤف کی بھارتی ٹی وی شو کے ذریعے اپیل
(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان پی ٹی ایم ایکٹوسٹ فوزیہ رؤف نے بھارتی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے افغان مسلم لڑکیوں کو پیغام دیا اور کہا کہ
وہ ہندو مذہب اختیار کر لیں اور ہندو لڑکوں سے شادی کرکے بھارت کی نیشنلٹی حاصل کریں۔ یہ پیغام انہوں نے اردو کے علاوہ پشتو زبان میں بھی دیا۔ فوزیہ رؤف نے اس کو گھر واپسی کا ٹائٹل دیا اور کہا کہ