بھارت بکھلاہٹ کا شکار، سید علی گیلانی کی لاش کو بھی نا چھوڑا، ایسا مقدمہ درج کیا کہ آپ بھی۔۔۔

    بھارت بکلاہٹ کا شکار، سید علی گیلانی کی لاش کو بھی نا چھوڑا، ایسا مقدمہ درج کیا کہ آپ بھی۔۔۔

     

     

    Advertisement

    اعتماد نیوز ڈیسک؛ حال میں ہی افغانستان میں بدلتی صورت حال نے بھارت کو پریشان کر لے رکھ دیا ہوا ہے۔ جبکہ دوسری طرف کشمیر جدوجہد کے لیڈر سید علی گیلانی کے جانے سے کشمیر میں پابندیاں لگانی شروع کر دی ہے۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ سید علی گیلانی کے جسد خاکی پر پاکستان جھنڈا رکھا گیا جو کہ پوری دنیا نے دیکھا  جس کے بعد، بھارت کے پیٹ میں مڑوڑ اٹھے اور بھارت اس چیز کو برداشت نا کر سکا۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ بھارت نے انتقامی کاروائی کرتے ہوئے، سید علی پر پاکستانی جھنڈے کے خلاف ایکشن لیا اور اس بارے میں مقدمہ درج کر دیا۔

     

     

    Advertisement