Headlines

    پھولا پیٹ، اپھارہ پن، پیٹ کی گیس فوری خاتمہ

    اگر آپ کا پیٹ پھولا پھولا رہتا ہے یعنی ایسا لگتا ہے کہ آپ کے پیٹ میں ہوا بھری ہوئی ہے یا پھر آپ کو گیس رہتی ہے۔ یا پھر آپ کو گلوٹنگ یعنی اپھارہ پن کا مسئلہ ہے یا کھایا پیا کھانا بہت دیر سے ہضم ہوتا ہے۔ آپ کو ایک زبردست نسخہ سکھانے جارہے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    جس کو استعمال کرنے کے کچھ ہی منٹوں کے اندر اندر یہ تمام مسائل ایسے غائب ہوجائیں گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔ اب آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ نسخہ کیسے تیار ہوتا ہے۔ اس کے لیے ایک چھوٹا سا ادرک کا ٹکڑا لے لیں۔ اسے باآسانی ایک چمچ رس نکل آئےگا۔ لیکن کچھ ادرک ہوتی ہیں۔ جن میں زیادہ جوس ہوتا ہےاور کچھ ہوتے ہیں جن میں کم جوس ہوتا ہے ۔ آپ کے پاس جس قسم کا ادرک دستیاب ہے ۔ آپ اس حساب دیکھ لیں۔ سب سے پہلے آپ نے ادرک کوچھیل لینا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اور اس کے بعد کوٹ لیں۔ اس نسخے کو استعمال کرنےسے بلو ٹنگ یعنی اپھارہ پن کامکمل خاتمہ ہوجاتا ہے۔ اکثر لوگوں کا جسم پانی کو رکھ لیتی ہے جس کی وجہ سے بلوٹنگ ہوجاتی ہے۔ ان کا جسم سوجھا یا پھولا پھولا رہتا ہے اور ان کو بھی ایسا لگتا ہے جیسے ان کے پیٹ یا جسم میں کچھ ایسا ہے جس کی وجہ سے وہ پھولے پھولے محسوس کرتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اس مسئلے کا مکمل خاتمہ ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نسخہ معدے کی گٹھ کو کچھ ہی منٹوں میں کھو ل دیتا ہے گٹھ بے شک گیس کی وجہ سے بندھی ہوئی ہے۔ یا فلوئیڈ کی وجہ سے بندھی ہو ۔ معدے کی گٹھ کا مکمل طور پر خاتمہ ہوجاتا ہے اور ہاضمہ بہت بہترین ہوجاتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    ادرک کو کوٹنے کے بعد آپ نے ہاتھوں کی مدد سے ادرک کو دبا کر اس کا رس نکال لینا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نسخہ بہت بہترین ہے ان لوگوں کے لیے جن کامعدے کھانے کو ٹھیک سے ہضم نہیں کرتا۔ اور کافی عرصے سے کھانا ان کے پیٹ میں ہی پڑا رہتا ہے یہ ادرک کا رس ہم ایک گلاس پانی میں ڈال دیں گے ۔

     

     

    Advertisement

     

    اور اسکے بعد ایک لیموں کا رس بھی اس پانی میں شامل کرلیں۔ اس نسخے کو استعمال کرنےسے آپ کا ہاضمہ بہت تیزکام کرنےلگتا ہے اور جو کچھ آپ نے کھایا ہوتا ہے وہ کچھ دیر میں ہضم ہوجائےگا۔ آپ خود دیکھیں کہ ہم نے لیموں کا رس بھی اس میں شامل کردیا ہے۔ اور یہ زبردست سا نسخہ تیار ہے۔ اس کوتیار کرنے کےلیے ادرک کا استعمال کیا گیا ہے۔ ادرک بہت بہترین چیز ہے۔ اور اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔ ادرک کا استعمال آپ کے معدے اور پیٹ کو بہت جلدی ختم کرتا ہے یعنی جو کھایا گیا ہے کھانا ہوتا ہےا درک کو استعمال کرنےسے وہ بہت جلدی ہضم ہوجاتا ہے۔

     

    Advertisement

     

     

    اس کے علاوہ گیس نہیں ہونے دیتا۔ اس کے علاوہ لیموں کا استعمال کیا گیا ہے۔ لیموں نہ صرف آپ کے معدے میں ڈائی جیسٹو جوسز کوبڑھاتا ہے جس کی وجہ سے آپ کا معدہ کھانےکو بہتر طور پر نہ صرف بریک ڈاؤن کرتا ہے۔ بلکہ کھانا ہضم بھی اچھی طرح ہوجاتا ہے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement