چنگ چی میں سوار لڑکی کا بو سہ لے کر فرار ہونے کا واقعہ

    لاہور، اعتماد نیوز ڈیسک: اوباش نوجوان کی جانب سے چنگچی میں سوار لڑکی کا بوسہ لے کر فرار ہونے کا واقعہ، گرفتار ملزمان کی شناخت کیلئے پولیس کا متاثرہ لڑکی سے رابطہ، پولیس کے مطابق چنگچی رکشا میں سوار لڑکی سےدست درازی کیس میں زیر حراست 2 ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔

     

     

     

    لڑکی نے منظر عام پر آنے سے صاف انکارکر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چنگچی رکشا میں اوباش نوجوان کی نازیبا حرکت کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی نے منظرعام پر آنے سے معذرت کرلی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی نے پولیس کو فون کرکے منظرعام پر آنے سے معذرت کرلی ہے تاہم تفتیشی ٹیم کی جانب سے لڑکی کو ملزمان کی شناخت کیلئے منانےکی کوششیں کی جارہی ہیں۔

     

     

     

    پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ لڑکی کو تفتیشی ٹیم نے یقین دہانی کرائی ہے کہ شناخت کے بعد پولیس خود کیس لڑے گی۔ ⁠پولیس نے بتایا کہ واقعہ 14 اگست کو سرکلر روڈ پر پیش آیا تھا اور ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد 21 اگست کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق مقدمہ ایس ایچ او تھانا لاری اڈا کی مدعیت میں 12 افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ لاہور میں 14 اگست کو گریٹر اقبال پارک میں بھی منچلوں نے ایک خاتون سے بد تمیز ی کی،کپڑے پھاڑ ڈالے اور اسے ہوا میں اچھالتے رہے۔ سوشل میڈیا پر اس واقعے کی گردش کرتی مختلف ویڈیوز میں متاثرہ لڑکی کو مدد کے لیے چیخ و پکار کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔اس کیس میں اب تک چالیس افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے جنہیں عدالت نے شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اس واقعے میں بھی اب تک 66 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    imajbet
    imajbet giriş
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    sultanbeyli çekici
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10kumar sitelerideneme bonusu veren sitelertaraftariumonwinonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımımarsbahisdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis giriş