لوگ دیکھتے رہ گئے، ریما خان نے عمر شریف کے لئے بڑا اعلان کر دیا۔

    پاکستان کی سینیئر اداکارہ ریما خان معروف کامیڈین عمر شریف کے علاج کے لیے حامی بھرنے پر اپنے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب کی معترف ہوگئیں۔

     

     

    فیس بک پر اداکارہ ریما خان نے عمر شریف کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ ڈالی اور سینیئر اداکار کے علاج کی حامی بھرنے پر اپنے شوہر کا شکریہ بھی ادا کیا ۔

     

     

    ریما خان نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ عمر شریف برصغیر کے ایک معروف مزاحیہ اداکار اور ہمارے وقت کے لیجنڈ ہیں۔ وہ ہمیشہ دوسروں کو ہنسانے اور مسکرانے کے لیے بے حد محنت کیا کرتے تھے، آج یہ سن کر پریشان ہوں کہ وہ شدید بیماری کے باعث درد اور تکلیف میں ہیں۔

     

     

    اداکارہ نے لکھا کہ مجھے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب پر فخر ہے جنہوں نے عمر شریف کے اس ہائی رسک پروسیجر کے لیے حامی بھری اور امریکا منتقلی کے انتظامات میں ان کے اہل خانہ کی بھی مدد کررہے ہیں۔

     

     

    ریما خان نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا میری ڈاکٹر طارق شہاب سے درخواست ہے کہ عمر شریف کو اس بیماری سے صحتیاب ہونے میں ہر ممکن مدد فراہم کریں۔

     

     

    اداکارہ ریما نے اپنی پوسٹ میں دعا کرتے ہوئے لکھا کہ اللہ عمر شریف کے علاج کے لیے میرے شوہر کے ہاتھ میں شفا دے۔

     

     

    عمر شریف دِل کے عارضے میں مبتلا ہیں
    خیال رہے اداکار عمر شریف کی طبیعت گزشتہ کچھ عرصے سے ناساز ہے۔ ان کے بیٹے جواد عمر کے مطابق عمر شریف دِل کے عارضے میں مبتلا ہیں جن کا علاج جاری ہے۔

     

     

    دوسری جانب وفاقی حکومت کی جانب سے بھی عمر شریف کے علاج سے متعلق میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیاہے جس نے اداکار کو بیرون ملک بھجوانے کے حوالے سے فیصلہ کیا۔

     

     

    مزید برآں سندھ حکومت نے علیل اداکار عمر شریف کو امریکا لے جانے کے لیے ائیر ایمبولنس کا بندوبست کردیا ہے جبکہ عمر شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کے حوالے سے آج ویزا ملنے کا امکان ہے۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    imajbet
    imajbet giriş
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    sultanbeyli çekici
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10kumar sitelerideneme bonusu veren sitelertaraftariumonwinonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımımarsbahisdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis giriş