ہر وقت جوان اور تندرست رہنے کا خواب ماڈرن دنیا میں سب دیکھتے ہیں چاہے کوئی بوڑھا شخص ہی کیوں نہ ہو فٹ اینڈ سمارٹ اور جازب شخصیت کا مالک ہونا پسند کرتا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ بڑھاپے میں انسان محتاجگی کا شکار ہو جاتا ہے اور سہارے کی ضرورت پڑتی ہے، ایسے میں جب آپ 30 سال عمر کو پہنچ جائیں تو آپ کی ہڈیوں میں آسٹیووپیروسسز کی بیماری بڑھنے لگتی ہے اور ان میں کیلشیئم کی کمی کی وجہ سے جسم میں بڑے نقصانات ہوتے ہین۔ آج ہم آپ کو کے-فوڈز میں 7 ایسے کھانوں کے بارے میں بتا نے جا رہے ہیں جو 30 سال کی عمر کے بعد کھانے کم کریں اور بعدازاں ان کو بلکل ترک کردیں۔