عمر جتنی بھی ہو ایک چمچ ہی یہ کمی پوری

    آج ہم بات کریں گے جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کی علامات کےبارے میں۔ اور اس کمی کو پورا کرنے کےلیے صر ف ایک ہی جڑی بوٹی ہی کافی ہے۔ پہلے بات کرلیتے ہیں کہ ہمارے جسم میں وہ کونسے علامات ظاہر ہوتے ہیں جو صرف وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ آپ کا جسم صحت کے بارے میں کافی معلو مات فراہم کرتا رہتا ہے تاہم آپ کو درست وقت پر اسے سمجھنے اور جاننے کی ضرورت ہے جس سے آپ جان سکتے ہیں کہ جسم کے اندر کیا چل رہا ہے اور اس کی ممکنہ وجہ کیا ہوسکتی ہے۔ اوروٹامن ڈی وہ اہم جزو ہے جس کی کمی لوگوں کو کافی بھاری پڑ سکتی ہے اور حیران کن بات یہ ہے کہ اکثر افراد اس کا شکار ہوتے ہیں۔ وٹامن ڈی ہمارے جسم میں کسی ہارمون کی طرح کام کرتا ہے ۔ اور کسی وٹامن کے مقابلے میں وٹامن ڈی کےلیے تمام خلیات ایک ریسیپٹر ز کی طرح کا م کرتے ہیں۔ آپ اپنے جسم میں اس وٹامن ڈی کو سورج کی روشنی کے ذریعے دھول کرسکتے ہیں۔

     

     

    یہ وٹامن ڈی انسانی ہڈیوں کی صحت اور مدافعتی نظام کے لیے انتہائی ضروری ہے وٹامن ڈی کے چند اہم ترین افعال میں سے ایک جسمانی مدافعتی نظام یعنی امیون سسٹم کو مضبوط بنانا ہے۔اگر وٹامن ڈی کی کمی کا سامنا ہو تو عام انفیکشن یا وائرسز کے حملے کے بعد ٹھیک ہونے میں کافی وقت لگ جاتا ہے درحقیت وٹامن ڈی کی کمی کے نتیجے میں سانس کی نالی کی انفیکشن ، نزلہ وزکام اور نمونیہ وغیرہ کی شکایت ہوسکتی ہے۔ ڈپریشن اور چڑچڑا پن کے درمیان تعلق ہے ۔ جس کے پیچھے متعدد جسمانی اور نفسیاتی عناصر ہوتے ہیں۔ ایسے سائنسی شواہد سامنے آئے ہیں۔ کہ وٹامن ڈی کی کمی اور ڈپریشن کے درمیان تعلق موجود ہے خصوصاً عمر رسیدہ افراد۔ ایک تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ ڈپریشن کا شکار خواتین کو جب وٹامن ڈی کا سپلی مینٹس استعمال کروایا گیا ہے تو اس میں بہتر ی آنے لگی ۔

     

     

    اور ایک تحقیق میں یہ بھی دریافت ہوا ہے کہ موٹاپے کے شکار افراد میں وٹامن ڈی کی کمی ہوتو ان میں ڈپریشن کا خطرہ بڑھتا رہتا ہے۔ ہر وقت تھکاوٹ طاری رہنے کے پیچھے متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں۔ اور وٹامن ڈی کی کمی بھی ان میں سے ایک ہے کہ وٹامن ڈی کی کمی بہت زیادہ ہونے پر شدید تھکاوٹ اور سردرد جیسے علامات آتی ہیں ۔ یہاں تک کہ اس وٹامن کی معمولی کمی بھی جسمانی توانائی میں کمی اور تھکاوٹ کے احساس کا باعث بنتی ہے۔اب ہم بات کرلیتے ہیں کہ اس کا علاج گھر میں بڑی آسانی سے کیسے کیا جاسکتا ہے ۔اس کے لیے آپ بازار سے پچا س گرام سفید موصلی اور پچاس گرام ہی کوزہ مصری لے کر باریک پاؤڈ ر بنالیں۔

     

     

    اور ا س پاؤڈر صرف آدھا چمچ یعنی تین سے چار ماشہ پاؤڈر آدھا پاؤ دہی میں ملا کر صبح ناشتے کے دو گھنٹے بعد کھائیں اور اس کی دوسری خوراک آدھا چمچ موصلی پاؤڈ ر ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے پی لیں۔ دو سے تین ہفتوں کے مسلسل استعمال سے وٹامن ڈی کی کمی بالکل ختم ہوجائےگی۔ جلدی فائدے لینے کے لیے جسم کو زیادہ سے زیادہ دھوپ لگائیں۔ تاکہ سورج کی روشنی سے وٹامن ڈی کی کمی کو پور اکیا جاسکے۔ نسخہ 2: سوہنجڑہ کےپتے سائے میں خشک کر کے اس کا پاؤڈر بنالیں۔ دن میں دو سے تین مرتبہ تین ماشہ سو ہنجڑہ پاؤڈر سادہ پانی کے ساتھ لینے سے بھی وٹامن ڈی کی کمی دور ہوتی ہے۔ کیونکہ سوہنجڑہ کےپتوں میں دودھ سے چودہ گنا زیادہ کیلشیم موجود ہوتا ہے۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    bahis siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10casibomdeneme bonusu veren sitelerhholiganbetcasibomonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10casibomdeneme bonusu veren sitelerhholiganbetcasibomonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıcasibomdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitterkestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıcasibomdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter