حال میں ہی خبر شائع ہوئی کہ وزیراعظم ہاؤس نے وزیراعظم کو ملنے والے تحائف کے بارے میں تفصیل جاری کرنے سے انکار کیا ہے۔ جس پر مختلف طبقات کی طرف سے وزیراعظم کو تنقید کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
حال میں ہی خبر شائع ہوئی کہ وزیراعظم ہاؤس نے وزیراعظم کو ملنے والے تحائف کے بارے میں تفصیل جاری کرنے سے انکار کیا ہے۔ جس پر مختلف طبقات کی طرف سے وزیراعظم کو تنقید کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
اس پر بات کرتے ہوئے، وزیراعظم عمران خان کی سابقہ بیوی ریحام خان خا کہنا ہے کہ “کپتان خود اتنا بڑا تحفہ ہے اور قوم اتنے بڑے تحفے سے تحائف کا حساب مانگ رہی ہے”۔
یہ بات انہوں نئ سوشل میڈیا پر کی جس پر لوگوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ”آپ نے بھی یقینناً کپتان کا بڑا تحفہ دیکھ کر ھی کپتان سے شادی کی ھو گی۔”
ایک صاحب نے وزیراعظم کے بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ “تحفہ ہے وہ بھی وکھری اور نرالی ٹاٸپ کا پتہ نہیں آل سعود کب انکو یہاں سے منگواٸیں گے”۔ جبکہ ایک صاحب کا کہنا تھا کہ “اسکو تحفہ بول کر تحفے کی توہین ھے”۔
جناب آصف صاحب نے وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کرتے ہوئے کہا کہ “افسوس اس بات کا ھے کہ اپنا تھوکا ہوا خود چاٹتا ھے”۔