پریشان لوگوں کےلئے خوشخبری، مردانہ کمزوری کا پانچ سو سال پرانا شاہی نسخہ

    مردانہ کمزوری آج کل مردوں کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے جس سے نجات کیلئے اکثر ادویات کا سہار ا لیا جاتا ہے جو گردوں کی خرابی کا باعث بنتی ہیں. یہ نسخہ پانچ سو سال پرانا شاہی نسخہ ہے اور مردانہ کمزوری کو قدرتی طور پرٹھیک کر نے کیلئے انتہائی مؤثر ہے. ایک انچ سونٹھ کے تین ٹکڑے دو کپ پانی میں ڈال کر جوش دیں۔

     

     

    Advertisement

    جپ پانی ایک کپ رہ جائے تو اتار لیں اور رات کے کھانے کے بعد نیم گرم پئیں.چار ہفتوں کے مسلسل استعمال سے مردانہ کمزوری کا خاتمہ ہو جائے گا.مردانہ کمزوری زیادہ تر معدہ سے شروع ہوتی ہے. قبض، بد ہضمی، بھوک کی کمی، وقت بے وقت کھانا، ذہنی تناؤ اور نشہ آور چیزوں کاستعمال اس مرض کو بڑھاتا ہے مخصوص مردانہ کمزوری کاعلاج ہرگھرمیں موجودعام سی گولی میں چھپا، نام جان کرحیرت ہوگی مردوں میں مخصوص کمزوری کے مسئلے کی وجہ دوران خون کی خرابی ہوتی ہے۔

     

     

    Advertisement

    اور یہ مسئلہ مہنگےعلاج سے بھی رفع نہیں ہوتا تاہم اب ترک سائنسدانوں نے ہرگھر میں پائی جانے والی ایک عام سی گولی کے ذریعے اس کا انتہائی آسان علاج بتا دیا ہےمردوں میں مخصوص کمزوری کے مسئلے کی بڑی وجہ دوران خون کی خرابی ہوتی ہے اور یہ مسئلہ بسااوقات مہنگے علاج سے بھی رفع نہیں ہوتا تاہم اب ترک سائنسدانوں نے ہر گھر میں پائی جانے والی ایک عام سی گولی کے ذریعے اس کا انتہائی آسان علاج بتا دیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    خبر کے مطابق یہ گولی ”اسپرین“ ہےجس کے متعلق استنبول کی میڈی پول یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر مردانہ کمزوری کے مسئلے سے دوچار مرد اسپرین کی روزانہ ایک گولی مسلسل6ہفتے تک کھائیں تو انہیں اس مسئلے سے نجات مل جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے اس تحقیق میں 184ایسے مردوں پر تجربات کیے جن کی عمراوسطاً48سال تھی اور وہ اس مرض کا شکار تھے۔ انہیں دو گروپوں میں تقسیم کرکے سائنسدانوں نے ایک گروپ کو 6ہفتے تک روزانہ اسپرین کی ایک گولی کھلائی جبکہ دوسرے گروپ کو نقلی گولی دی جاتی رہی ۔

     

     

    Advertisement

    اس سے دوسرے گروپ کے لوگوں کو بھی یہ احساس رہتا ہے کہ وہ بھی گولی کھا رہے ہیں لیکن گولی کا کوئی منفی یا مثبت اثر نہیں ہوتا۔

     

     

    Advertisement

    تقریباً چھ ہفتے بعد ماہرین نے دوبارہ ان کے مرض کے تجزیات کیے تو حیران کن نتائج سامنے آئے۔ نقلی گولی کھانے والوں کو کوئی فرق نہیں پڑا تھا جبکہ جو لوگ روزانہ اسپرین کی گولی کھا رہے تھے ان کا 50سے 88.3فیصد تک مرض ختم ہو گیا تھا۔ جنسی تقویت کی گولی ’ویاگرا‘ کھانے سے یہ شرح 48سے 81فیصد ہوتی ہے۔ چنانچہ اس تحقیق میں اسپرین کے نتائج ویاگرا سے بھی بہترسامنے آئے۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر ذکی بائراکتر کا کہنا تھا کہ بعض لوگوں کے خون میں موجود پلیٹ لیٹس بہت بڑے ہوتے ہیں جو دوران خون میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ اسپرین کی گولی ان سمیت دوران خون میں رکاوٹ کی دیگر وجوہات کو دور کر دیتی ہے جس کے نتیجے میں مردوں کا یہ جنسی مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔

     

     

    Advertisement