ویڈیو سکینڈل کے بعد محمد زبیر کا پہلا خصوصی انٹرویو

    سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور محمد زبیر نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد پہلی بار منظر عام پر آئے ہیں اور ویڈیو لیک کے بارے میں تفصیل سے بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی خاندان ان

     

    چیزوں کو برداشت نہیں کرتا۔ سکینڈل کے بعد میری بیوی کی حالت بہت خراب ہوگئی۔ میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ آپ میرے ساتھ سیاست کریں۔ تم میری سیاست کو تباہ کردو ، میں اسے برداشت کروں گا ، لیکن جو کچھ کیا گیا وہ میرے خاندان کے لیے برداشت کرنا بہت مشکل تھا۔

    Advertisement

     

     

    ویڈیو سکینڈل کے بعد میری بیوی ڈپریشن چلی گئی۔ویڈیو سکینڈل کے بعد میری بیٹی کا رو رو کر برا حال ہوگیا۔اگر میری واقعی ہی کوئی نازیبا ویڈیو تھی تو اس کو ریلیز کر دیتے لیکن جس طرح پیکج بنا کر ویڈیو کو اپلوڈ کیا گیا اس سے واضح تھا کہ سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے۔ویڈیو پیکج میں کہا گیا کہ میں نواز شریف کا

    Advertisement

     

     

    سپاہی ہوں۔ملک کے ایک انتہائی معزز بزنس مین کا نام بھی مجھ سے جوڑا گیا کہ وہ مجھے خواتین لا کر دیتا تھا تھا۔محمد زبیر نے مزید کہا کہ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اس موقع پر میرا ساتھ دیا۔مریم نواز نے بھی کہا کہ آپ کی جماعت آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔اور جب مریم نواز نے کہا کہ محمدزبیر میرے ترجمان رہیں گے تو اس سے بڑھ کر میرے لئے اور کوئی بات نہیں تھی۔ محمد زبیر نے مزید کہا کہ خاتون صحافی غریدہ فاروقی سمیت جن خواتین کا بھی

    Advertisement

     

     

    اس معاملے سے نام جوڑا گیا مجھ پر مجھے اس پر بہت افسوس ہے۔محمد زبیر نے ایف آئی اے میں جانے کے سوال پر کہا کہ کیا میں اس ایف آئی اے سے رابطہ کرو ں جس کے سربراہ شیخ رشید ہیں۔کیا میں تحقیقات کے لئے ان لوگوں کے پاس جاؤ جو اس سارے کام کے پیچھے ہیں۔

    Advertisement

     

     

    کسٹمز حکام نے کروڑوں روپے کے سمگل شدہ مال پکڑوانے کے عوض مخبری کرنیوالے چھوٹے ملازم کو کمیشن مانگنے کی پاداش میں نوکری سے برخاست کروا دیا۔متاثرہ ملازم نے چیئرمین ایف بی آر سے انصاف کی اپیل کردی ہے ۔کسٹمز انٹیلی جنس کے سابق ملازم سید عامر شبیر نے چیئرمین ایف بی آر کے نام لکھی جانیوالی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر نے انہیں 9نومبر 2020ء کو کہا کہ وہ مخبری کرکے سمگل شدہ مال پکڑوائے اور اس میں سے سرکاری سطح پر اسے بطور انفارمر رقم دوں گا جس پر عامر شبیر ٹرک نمبر کے جے 438 کے آنے کی اطلاع دی تو اسے پکڑ کر کروڑوں روپے کا سمگل شدہ مال برآمد کرلیا گی

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement