نہ مچھر دانی ، نہ لوشن اور نہ ہی کوئی سپرے پانچ منٹ میں مچھر غائب، سستا اور آسان ٹوٹکہ

    اسلام آباد (اعتمادنیوز ڈیسک) مچھروں سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے تو یہ آسان ٹوٹکہ آزمائیں ۔ ویسے تو ہر گھر میں حشرات وغیر ہ موجو د ہوتے ہیں۔جو وقتاً فوقتاً سامنے آتے رہتے ہیں ۔

     

     

    Advertisement

    لیکن مچھر اپنے موسم میں آتے ہیں۔ مگر ناک میں دم کردیتے ہیں۔ جہاں یہ چھوٹا سا مچھر کان میں بھ۔نبھنا کر یہ پریشان کرتاہے وہیں یہ مچھر مختلف قسم کی بیماریوں میں مبتلا کردیتاہے۔ جس میں ملیریا اور ڈینگی سرفہرست ہیں۔ مچھروں کی ویسے تو کئی اقسام ہیں لیکن مچھر ڈینگی اور ملیریانہیں پھیلاتے لیکن اگر ایک بھی مچھر کسی گھر میں آجائے تو اس سارے گھر والے متاثر ہوسکتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    یہ نہ صرف بیماری میں مبتلا کرتے ہیں۔ بلکہ یہ بعض اوقات جان لیوا ثابت ہوجاتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

     

    یہ اکثر گرمی میں آتے ہیں ۔ ویسے تو مچھر کو مارنے کےلیے بہت زیادہ پروڈکٹس مارکیٹ میں موجو دہیں۔ جن میں سپرے ٹکیاں اور آئل وغیرہ موجود ہیں ۔ لیکن یہ نہ صرف مچھروں کو مارتی ہیں۔ بلکہ یہ انسانوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ کیونکہ ان میں خط۔رنا ک کیمیکل کا استعمال کیا جاتاہے۔

     

    Advertisement

     

    یہ کیمیکل ایک طرف تو ہمیں مچھ۔روں سے محفو ظ رکھتا ہے۔ لیکن دوسری طرف یہ ہمیں جلدی امراض اور پھیپھ۔ڑوں کی بیماریوں میں مبتلا کر دیتے ہیں۔ اسی حوالے آج ہم آپ کو ایک آزمودہ اور مفید ٹوٹکا بتائیں گے ۔ جس کے استعمال سے آپ مچھروں سے محفوظ رہ سکتے ہیں اور مچھروں کو دور بھگا سکتے ہیں۔ ٹوٹکےکے لیے ہمیں نیم کا تیل اور کافور کی ضرورت ہوگی ۔ نیم کا تیل سستا اور بہت فائد ہ مند ہے۔ اس کو جسم پر لگانے سےمچھر دور رہتے ہیں۔ یہ تیل ہمارے جلد کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔ یہ خارش ، داغ، چنبل اور کیل مہاسوں کے لیے بہت ہی مفید ہے۔ چلتے ہیں نسخے کی طرف۔ سب سے پہلے ایک پاؤ نیم کے تیل میں دو کافور کی ٹکیاں ڈال کر اچھی طرح ہلا کر مکس کر کے کسی بوتل میں محفوظ کر لیں۔

     

    Advertisement

     

     

    شام کو مغرب کے وقت کمرے میں مٹی کے چراغ میں نیم کا تیار شدہ آئل ڈال لیں۔ اور اس کو جلا دیں۔ اس سے اٹھنے والے دھ۔وئیں مچھ۔ر ختم ہوجائیں گے۔ یہ دھواں ہمارے لیے بھی بہت مفید ہے۔ اس سے دمہ اور استعمال کے مریضوں کو فائد ہ پہنچے گا۔ اس کے علاوہ جن کو نیند نہیں آتی یا ڈپریشن کا شکا ررہتے ہیں۔ سر میں درد رہتا ہے۔ سر بھاری رہتا ہے۔ ان کےلیے بھی بہت فائد ہ مند ہے ۔ اس سے اچھی نیند آئےگی۔

    Advertisement

     

     

    Sharing is caring!

    Advertisement