اب بس یہ کام رہ گیا تھا اوریہ بھی ہو گیا ایسے میں تبدیلی مکمل ہو گئی۔ سرکاری ملازمیں کو موبائل فون پر ’پاکستان زندہ باد‘ کی رنگ ٹون لگانے کی ہدایت کر دی گئی۔ چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اجلاس ہوا،
اب بس یہ کام رہ گیا تھا اوریہ بھی ہو گیا ایسے میں تبدیلی مکمل ہو گئی۔ سرکاری ملازمیں کو موبائل فون پر ’پاکستان زندہ باد‘ کی رنگ ٹون لگانے کی ہدایت کر دی گئی۔ چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اجلاس ہوا،
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے میں کام کرنے والے تمام سرکاری افسران موبائل فون پر’پاکستان زندہ باد‘ کی رنگ ٹون لگائیں گے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اعلامیے کے متن میں کہا گیا ہے کہ تمام محکموں کے افسران اور دیگرملازمین کو سختی سے عمل درآمد کرنے کی ہدایات کی گئی ہے۔ مختلف موبائل فون آپریٹرز کے نمبرز پر ’پاکستان زندہ باد‘ رنگ ٹونز کیسے سیٹ کرنی ہے کا طریقہ کار بھی بتایا۔
دوسری طرف وزیرتعلیم خطرناک ترین بیماری کا شکارسعید غنی ڈینگی میں مبتلا، بیٹی نے دعاؤں کی اپیل کردی۔۔وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی کی بیٹی نرمین سعید غنی نے والد کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔نرمین نے والد کے ہمراہ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی،
تصویر کے کیپشن میں نرمین نے لکھا کہ براہِ کرم میرے والد کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کریں۔یاد رہے کہ سعید غنی گزشتہ اتوار سے ڈینگی کے باعث تیز بخار، سر درد اور جسم میں شدید درد کا شکار ہے۔