اہم خبریں

اس عورت کی عمر 18 نہیں بلکہ 55 سال ہے۔ پاکستان میں واقع دنیا کا منفرد ترین علاقہ جہاں خواتین ہمیشہ جوان رہتی ہیں 60سالہ عورت بھی 18 سالہ لڑکی لگتی ہے جوانی کا راز جانیں

اس عورت کی عمر 18 نہیں بلکہ 55 سال ہے۔ پاکستان میں واقع دنیا کا منفرد ترین علاقہ جہاں خواتین ہمیشہ جوان رہتی ہیں 60سالہ عورت بھی 18 سالہ لڑکی لگتی ہے جوانی کا راز جانیں

 

 

Advertisement

ہر خاتون خود کو لڑکی کہلانا پسند کرتی ہے بلاشبہ خواتین اپنی عمر اور خوبصورتی کے بارے میں حساس ہوتی ہیں۔ قطع نظر اس کے کہ ان کی عمر ان کے چہرے سے ظاہر ہو جاتی ہے، وہ ہمیشہ نوجوان نظر آنے کی خواہشمند ہوتی ہیں۔ اس مقصد کے حصول کے لیے خواتین

 

 

Advertisement

ہر قسم کی بیوٹی ٹپس اور ٹرکس پر عمل کرتی ہیں پھر چاہے وہ سائنسی تکنیک ہو یا کوئی فطری طریقہ۔  اپنی عمر سے کم نظر آنے کے لیے ٹوٹکے آزمانے کے باوجود جلد یا بدیر عمر کے ڈھلنے کے اثرات خواتین کے چہرے پر نظر آ ہی جاتے ہیں۔

 

لیکن کیا آپ نے کبھی کسی ایسی جگہ کے بارے میں سوچا جہاں خواتین ہمیشہ نوجوان نظر آتی ہیں؟  گرچہ  ایسی کسی جگہ کا تصور کرنا محال ہے لیکن

Advertisement

 

 

زمین پر ایک ایسی جگہ واقعی موجود ہے جہاں ناقابل یقین حد تک خوبصورت اور کم عمر نظر آنے والی خواتین موجود ہیں۔یہ جگہ

Advertisement

 

کہیں اور نہیں بلکہ اپنے پیارے وطن پاکستان میں ہی ہے جہاں 60 سالہ خاتون بھی 20 سال کی لڑکی نظر آتی ہے۔یہاں ماں اور بیٹی کے درمیان فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔پاکستان کے حسین ترین علاقوں میں سے ایک وادی ہنزہ  میں خواتین اپنی اصل عمر سے بہت زیادہ کم عمر نظر آتی ہیں۔اس جگہ کی ایک دوسری

 

Advertisement

 

خصوصیت جو یہاں
کی خواتین کو باقی دنیا کی خواتین سے ممتاز کرتی ہے وہ یہ ہے کہ یہاں خواتین اتنی نوجوان ہیں کہ 65 سال کی عمر  میں بھی بچے پیدا کر سکتی ہیں۔ مزید یہ کہ اس عمر میں اولاد پیدا کرنے کی وجہ سے ان کی صحت کو کوئی مسئلہ پیش نہیں آتا۔87ہزار آبادی کے اس علاقے میں لوگوں کی عمریں بھی کافی طویل ہوتی ہیں۔وادی ہنزہ

 

Advertisement

 

میں مبینہ طور پر 120 سال کی عمر کے لوگ بھی رہتے ہیں،  حیرت انگیز طور پر ان کی صحت بھی بالکل ٹھیک ہے۔وادی ہنزہ کے لوگوں کی صحت  اور حسن کا راز ان کا طرز زندگی اور خوراک ہے۔ وہ پہاڑوں کا خالص پانی پیتے ہیں اور سادہ خوراک کھاتے ہیں اور روزہ مرہ کے کاموں  کی وجہ سے زیادہ چلتے ہیں۔بادام اور خوبانی بھی بہت زیادہ کھاتے ہیں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago