مسلسل تین دن بارشیں ہی بارشیں! محکمہ موسمیات نےموسم سرما کی آمد کی پیشنگوئی کر دی

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے اگلے 10 روز کہ دوران ملک کہ بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا جب کہ اتوار سے

     

     

    Advertisement

    منگل کہ دوران ملک کہ شمالی علاقاجات میں گرج چمک کہ ساتھ بارش اور برف باری پڑنے کا امکان ہے۔اتوار سے منگل کہ دوران گلگت بلتستان کشمیر

    سمیت شمالی خیبرپختونخواہ اسلام آباد راولپنڈی سیالکوٹ گجرات سرگودھا جہلم میں گرج چمککہ ساتھ بارش کہ امکان ہیں اور گلگت بلتستان شمالی

     

    Advertisement

     

    خیبرپختونخواہ کالا چترال مالاکنڈ ڈویژن میں بارش اور برف باری پڑنے کا امکان ہے۔10 تاریخ سے گلگت بلتستان،شمالی خیبرپختونخواہ میں برف باری پڑنے کا امکان اور بلوچستان کہ مختلف علاقوں میں سردیوں کا آغاز ہوجائیگا 10 اکتوبر سے

     

    Advertisement

     

    بلوچستان میں رات کہ دوران راتیں سرد ہونگے اور دن کہ دوران موسم نارمل رہیگا۔ 11 اکتوبر سے پنجاب خیبرپختونخواہ سمیت سندھ کہ بالائی مغربی علاقوں میں بھی موسم بدلے گا رات کہ وقت ٹہنڈ پڑنے کا امکان ہے اور دن وقت موسم نارمل رہیگا۔مون سون کے بعد مغربی ہواؤں کا پہلا اچھی شدت کا سلسلہ اتوار سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا۔اتوار سے منگل کے

     

    Advertisement

     

    دوران بالائی خیبر پختونخواہ/ گلگت بلتستان/ کشمیر/ اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ جبکہ ملک کے شمالی علاقوں کے بلند پہاڑوں پر زبردست برفباری کی بھی توقع ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم اس دوران شمال کی ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے باعث درجہ حرارت میں واضع کمی ہو گی۔

     

    Advertisement