یا فتاح کا وظیفہ ۔۔ایسا عمل جو گھنٹوں میں آپ کی قسمت بدل دے گا

    اس تحریر میں ترقی کے حصول کے لئے دینی ودنیاوی مقاصد میں کامیابی کے لئے رزق میں برکت کے لئے وظیفہ پیش کیاجارہا ہےاگر آپ قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں تو اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کریم آپ کی تمام مشکلات کو حل فرمائیں گے اور اس کی بات میں کوئی شک نہیں کہ اللہ کریم کے جو اسمائے گرامی ہیں ان کی اتنی برکت اور اتنی وسعت ہے

     

     

    Advertisement

    کہ انسان کی سوچ سے بھی باہر ہے تو انسان کبھی کسی مصیبت میں پھنس جاتا ہے کبھی قرض کے بوجھ میں ڈوب جاتا ہے دب جاتا ہے کبھی اسے کوئی نا کوئی مصیبت و بلا چمٹ جاتی ہے بعض مرتبہ اسےکوئی غم فکر لاحق ہوجاتا ہے تو ان تمام مصیبتوں تکلیفوں کے لئے یہ جو اسمائے گرامی بتائے جارہے ہیں ان کا پڑھنا بہت ہی مفید ہے ان کے پڑھنے کی برکت سے ہر قسم کی مشکلات دور ہوتی ہیں قرض بیماری غم فکر سے چھٹکارا نصیب ہوتا ہ لیکن ان کو پڑھتے وقت تعداد پوری پوری ہو کم نہ ہو اور زیادہ بھی نہ ہو اور رات دن میں ہر روز کسی وقت جب بھی سہولت ہو پڑھ لیا کریں تو انشاء اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کے جو معاملات ہیں

     

     

    Advertisement

    جو حل نہیں ہوتے جنہیں سالوں گزر گئے مہینے گزر گئے وہ معاملات اللہ کے فضل و کرم سے گھنٹوں میں حل ہونا شروع ہوجائیں گے نہایت ہی مجرب عمل ہے آپ نے ہر روز بلاناغہ اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ اول آخر درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور درمیان میں یا فتاح سو مرتبہ یا وھاب سو مرتبہ یا رزاق سو مرتبہ اور یا معز بھی سو مرتبہ پڑھ لینا ہے غالباپانچ یا دس منٹ اس وظیفہ پر خرچ ہوں گے جب آپ یہ وظیفہ کریں گے شیطان آپ کو روکے گ

     

     

    Advertisement

    آپ کے راستےمیں رکاوٹ ڈالے گا لیکن آپ نے اللہ کی ذات پر بھروسہ اور توکل کرتے ہوئے آپ نے اس وظیفہ کو چند دن ضرور کرنا ہے تو انشاء اللہ بہت جلد آپ کو اس وظیفہ کی برکتیں اور ملنا شروع ہوجائیں گی ۔اللہ کریم آپ کی تکالیفوں کو مصیبتوں پریشانیوں کو دور فرمائے ۔اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

     

     

    Advertisement