بین الاقوامی

قیمت صرف 4 لاکھ روپے۔۔۔!!! 1 روپے میں 1 کلومیٹر سفر، پاکستانی تاریخ کی سستی ترین کار متعارف کروا دی گئی، گاڑی کے شوقین افراد کے لیے شاندار خوشخبری

کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان کی سب سے سستی گاڑی متعارف کروا دی گئی۔کراون گروپ نامی پاکستانی کمپنی نے محض 4 لاکھ روپے کی قیمت میں سستی ترین الیکٹرک مارکیٹ میں پیش کر دی، آنے والے دنوں میں مزید سستی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروائے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے

 

 

Advertisement

ملک کی پہلی الیکٹرک وہیکل پالیسی مرتب کی جا رہی ہے جس کا جلد نفاذ بھی کر دیا جائے گا۔حکومت کے اس فیصلے کے باعث ملک میں جلد سستی ترین الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروائے جانے کا امکان ہے۔ جبکہ اس سلسلے کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔ کراچی میں کراون گروپ نامی پاکستانی کمپنی پاکستان کی سب سے سستی ترین الیکٹرک کار متعارف کروائی ہے

 

 

Advertisement

۔ کراون گروپ کی جانب سے 3 مختلف گاڑیاں پیش کی گئی ہیں۔ کمپنی ایک کار، ایک رکشہ اور ایک اسکوٹی متعارف کروانے کا ارادہ رکھتی ہے۔کمپنی کی جانب سے پیش کی گئی کار کی قیمت 4 لاکھ روپے، رکشے کی قیمت 3 لاکھ روپے جبکہ اسکوٹی کی قیمت 55 ہزار روپے ہوگی۔ بتایا گیا ہے ان تمام گاڑیوں کا فی کلومیٹر خرچ 80 پیسے سے 1 روپے 25 پیسے تک ہوگا۔ مکمل چارج پر کار 50 کلومیٹر تک کا، رکشہ 60 کلومیٹر تک کا جبکہ اسکوٹی 70 کلومیٹر تک کا سفر طے کر سکے گی۔

 

 

Advertisement

کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے الیکٹریکل وہیکل پالیسی کے اعلان کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ پالیسی کے اعلان اور نفاذ کے بعد گاڑیوں کو مارکیٹ میں باقاعدہ فروخت کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔ فی الحال ان گاڑیوں کو ٹیسٹینگ کے مرحلے سے گزارا جا رہا ہے۔ کمپنی نے کراچی کی پورٹ قاسم پر باقاعدہ پلانٹ آپریشنل کر دیا ہے جہاں سالانہ 1 لاکھ 20 ہزار گاڑیاں تیار کی جائیں گی۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

7 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago