دلچسپ و عجیب

”تم پہنچان لی جاؤ۔۔۔پرویز مشرف نے جب پہلی بار مجھے دیکھا تو بجائے ہاتھ ملانے کے میرے سا تھ کس طرح ملے اور ساتھ ہی کیا آفر کروائی تھی ؟ پاکستانی خاتون پائلٹ کا تہلکہ خیز انکشاف“

تم پہنچان لی جاؤ۔۔۔پرویز مشرف نے جب پہلی بار مجھے دیکھا تو بجائے ہاتھ ملانے کے میرے سا تھ کس طرح ملے اور ساتھ ہی کیا آفر کروائی تھی ؟ پاکستانی خاتون پائلٹ کا تہلکہ خیز انکشاف سوشل میڈیا پر دنیا کی پہلی با ہمت اور باحجاب پاکستانی خاتون پائلٹ کا ایک واقعہ گردش کر رہا ہے جسے پڑ کر آپ بھی پاکستان کی اس بہادر بیٹی پر فخر کریں گے ۔ڈاکٹر شہناز لغاری کہتی ہیں کہ میں نے جس گھرانے میں آنکھ کھولی، وہاں حجاب لباس کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

سو شروع ہی سے حجاب لیا. ہاں شعوری طور پر حجاب کی سمجھ آج سے پندرہ سال پہلے آئی جب خود قرآن کو اپنی آنکھوں سے پڑھنا اورسمجھنا شروع کیا، ہم جس ماحول میں پروان چڑھے وہاں حیا اور حجاب ہماری گھٹیوں میں ڈالا گیا تھا۔

 

 

Advertisement

سو الحمدللہ کبھی حجاب بوجھ نہیں لگا،حجاب کی وجہ سے کبھی کوئی پریشانی یا رکاوٹ نہیں آئی بلکہ میرا تجربہ قران کی اس آیت کے مترادف رہا ’’تم پہچان لی جاو اور ستائی نہ جاو‘‘ الحمدللہ! حجاب نے میری راہ میں کبھی کوئی مشکل نہیں کھڑی کی بلکہ میں نے اس کی بدولتہرجگہ عزت اور احترام پایا، اک واقعہ سنانا چاہوں گی، پرویز مشرف دور میں پاک فوج کی ’ایکسپو ایکسپو2001‘ منعقد ہوئی تھی، یہ ایک بڑی گیدرنگ تھی۔ اس کی تقریب میں واحد باحجاب میں ہی تھی، کچھ خواتین ( آفیسرز کی بیگمات ) نے اشاروں کنایوں میں احساس دلایا کہ ایسی جگہوں پرحجاب کی کیا ضرورت!! میں مسکرادی، کچھ دیر میں جنرل مشرف خواتین سے سلام کرنے لگے، خواتین جاتیں، ان سے ہاتھ ملاتیں، ان کے ساتھ لگ لگ کر تصاویر بناتیں، میں کچھ اندر سےگھبرائی ہوئی تھی، اسی اثنامیں جنرل مشرف میری جانب مڑے،

 

 

Advertisement

مجھے حجاب میں دیکھا تو اپنے دونوں ہاتھ کمر پر باندھ لیے اور جاپانیوں کے طریقہ سلام کی طرح تین بار سر جھکا کر سلام کیا۔ خواتین کا مجمع میری جانب حیرت سے تک رہا تھا،میری آنکھوں میں نمی اور فضاوں میں میرے رب کی گونج سنائی دے رہی تھی “تاکہ تم پہچان لی جاو اور ستائی نہ جاو”۔

 

 

Advertisement

نوٹ یہ ایک تاریخی واقع ہے اس جھوٹ اور سچ کی گنجائش موجود ہے کیونکہ تاریخ میں اس بات کے بہت امکان ہوتے ہے کہ کسی نے جھوٹ بولا ہو یا مبالغہ آرائی کی ہو۔ لہزا اداہ اس بات کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔ شکریہ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

5 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

6 days ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago