انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔بڑا ح، ملہ پاکستان کے بیٹوں نے وطن کے لیے ج، ان دے دی بڑی ش، ہ، ادت، یں۔۔۔تشویشناک اطلاعات

    وطن کے بیٹوں نے وطن عزیر کے لیے اپنی جان دے دی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسنز کا شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، آپریشن کے دوران دیسی ساختہ ب، ار، و، دی س، رن، گ پھ، ٹ، نے سے 2 جوان ش، ہ، ی، د ہوگئے۔

     

     

    Advertisement

    آئی ایس پی آر کے مطابق ش، ہ، د، ا میں 25 سال کے سپاہی ضیا اکرم اور 20 سال کے مصور خان شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے علاقے کا محاصرہ کرکے دہ، ش، ت گ، رد، وں کی تلاش شروع کردی، آپریشن کے دوران فائ، رنگ کے تبادلے میں فرار ہوتے ہوئے ایک دہ، ش، ت گ، ردم، ار، ا گیا۔

     

     

    Advertisement

    دوسری جانب آپ کو بتاتے چلے کہ بھی تک ڈی جی آئی ایس آئی کی تبدیلی اور نئی تقرری کے حوالے سے کوئی بھی فیصلے منظر عام تک نہیں آیا تاہم حکومت اور افواج پاکستان ابھی تک اس معاملے کو لے لیکر ایک پلیٹ فارم پر ناظر نہیں آرہی ہے۔۔

     

     

    Advertisement

    ماہرین کےطابق، نئی تقرری اور تبادلوں میں تاخیر کا باعث افواج پاکستان کی قیادت سے ناراض کچھ لوگوں کے تحفظات کی وجہ سے ہے۔

     

     

    Advertisement