پی ٹی آئی کے بڑے رہنما کی خاتون کے ساتھ زبردستی۔ بڑے رہنما کے خلاف خاتون کو ہر، اس، اں اور بل، ی، ک میل کرنےکا الزام ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے رکن خرم لغاری کے خلاف لاہور کے تھانہ ڈیفنس اے میں خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج
کیا گیا ہے۔ مقدمہ میں گھرمیں گھسنے، فائ، رنگ اور دھمکیوں کی دفعات شامل ہیں۔ خاتون نے الزام عائد کیا کہ ایم پی اے خود کو کنوارہ ظاہر کر کے ناج، ائز تعلقات پر مجبور کرتارہا ایک سال سےچھپ چھپ کر ملنے پر مجبور کرتا رہا۔متاثرہ خاتون کے مطابق خرم لغاری نےزبردستی نکاح نامے پر بھی دستخط کرا رکھے ہیں
جبکہ ایم پی اے کے والد چنوں خان لغاری کو بھی شکایت کی جس کی وجہ سے میرے گھر میں گھس کر فائ، رنگ کی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج ہے اور تفتیش انویسٹی گیشن ونگ کرے گا۔ ایم پی اےخرم سہیل لغاری کاتعلق تحصیل جتوئی ضلع مظفرگڑھ سےہے۔