جن کے پاس موٹر سائیکل اور چھوٹی کاریں ہیں انہیں پاکستان میں پٹرول مفت ملے گا ؟ عمران خان نے زبردست اعلان کردیا

    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) جن کے پاس موٹر سائیکل اور چھوٹی کاریں ہیں انہیں پاکستان میں پٹرول مفت ملے گا ؟ عمران خان نے زبردست اعلان کردیا ۔۔۔ پاکستان میں پٹرول مہنگا ہونے پر عوام کی جانب سے سخت احتجاج رنگ لایا ، وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے شام گئے بڑا حکم جاری کر دیا ، پاکستانی عوام کیلئے زبردست خوشخبری ۔

     

     

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق ان دنوں پاکستان میں جو مہنگائی کی سخت لہر آئی ہے اس نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے اور اس پر طرفہ تماشایہ کہ ہر پندرہ دنوں بعد پاکستان میں جو پٹرول کی قیمت بڑھائی جاتی ہے ا س سے پاکستانی شدید مشکلات کا شکار ہیں اور اپنی گاڑیوں میں پٹرول دلوانا ان وسعت سے باہر ہوتا جا جا رہا ہے ۔ اس حوالے سے اب سے کچھ دیرقبل وزیر اعظم عمران خان نے مڈل کلاس عوام کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو اس حوالے سے پلان بنانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

     

    Advertisement

     

     

    عمران خان کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل ، رکشہ اور عوامی گاڑیوں میں پٹرول پر سبسڈی دی جائے اور اس کیلئے متعلقہ ادارے جلد از جلد پالیسی مرتب کریں ۔ آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement