وہ پیغمبر علیہ اسلام جن کی قبر مبارک پاکستان میں موجود ہے

 جیسا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ مبارک سعودی عرب میں ہیں، اسی طرح مختلف پیغمبروں کے روزے مبارک دنیا کے مختلف ممالک میں موجود ہیں۔

 

مزید پڑھیں: میرے سوال کا جواب دے دیں تو میں مسلمان ہو جائونگا‘‘ اسرائیلی یہودی کا مولانا طارق جمیل کو چیلنج۔

Advertisement

 

ان میں سر فہرست فلسطین، عراق اور ایران وغیرہ ہیں۔ آپ کو شاید یہ نہ معلوم ہو کہ پاکستان میں بھی ایک پیغمبر علیہ السلام کی قبر مبارک موجود ہیے۔

 

مزید پڑھیں: سبحان اللہ۔ امامِ کعبہ کی امریکی کافر سے ایک ہوٹل میں ملاقات۔اور پھر ایک کمال ہوا

Advertisement

 

ان کا نام حضرت حام علیہ السلام ہے، جو کہ حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے ہیں۔

 

مزید پڑھیں: حجر اسود کیسے جنت سے زمین پر اُتارا گیا۔

Advertisement

 

ان کا روضہ مبارک غریبوالا گاوُں، ضلع جہلم، صوبہ پنجاب، پاکستان میں موجود ہیں۔ ان کی قبر مبارک کی لمبائی ترقی تقریبا 78 فٹ ہے حضرت حام علیہ السلام کی کی نسل زیادہ تر افریقہ اور اور کچھ ایشیاء میں بس رہے ہیں۔

 

مزید پڑھیں: حجرہ اسود کی وجہ سے کونسی بڑی ہونے والی جنگ کو نبیؐ نے روک لیا تھا 

Advertisement

 

حضرت حام علیہ السلام کے مزار کی نشاندہی 1891 میں کی گئی۔ یہن نشاندہی حافظ شمس الدین دین نے کی، جو کہ گلہیانہ، ضلع گجرات کے تھے۔

 

Advertisement

 

آگاہی بورڈ حضرت حام اسلام کی قبر کی طرف جانے کا راستہ

Advertisement
حضرت حامؑ کے روضہ مبارک پر نصب تختی کی تصویر۔

قبر مبارک

 

 

 

Advertisement

قبر کا ایک منظر

 

Advertisement

قبر کی لمبائی کے مطلق

 

 

نوٹ! یہ ایک تاریخی واقعہ ہے اس میں تبدیلی اور اضافہ کی گنجائش موجود ہے۔ اس تحریر کا مقصد عوام میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ اگر آپ آپنی رائے کا اظہار کرنا چاہتے ہے تو کیمنٹ باکس میں لکھے یا پھر ہمارے دیے گئے ای میل اڈریس پر رابطہ کرے۔
Reporter.aitmaadtv.com

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago