لاہور ( اعتماد نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ نواز کی اہم خاتون رکن اور محترمہ مریم اورنگزیب نے دیا ہے کہ عمران نیازی آپ کا تکلیف پیکج عوام کو بہت مہنگا پڑ رہا ہے اور آپ کا ہر اعلان صرف جھوٹ فراڈ اور دھوکہ ہوتا ہے ۔ جو عوام کی گمراہ اور مایوس کرتا ہے۔

انہوں پٹرول کی قیمت میں بے پناہ اضافہ پہ تنقید دیتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب کیا آپ کو عوام سے جھوٹ بول کر شرم بھی نہیں آتی ل
ان کا کہنا تھا کہ عمران صاحب اللہ کا واسطہ ہے عوام پہ ترس کھائیں و ریلیف پیکج کے بعد چینی 150 روپیہ کلو اور پٹرول 146روپیہ عوام کی تضحیک ہے ۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ عوام جانتی ہے کہ آپ کا ریلیف پیکج اپنے اے ٹی ایمز ، مافیا اور کارٹلز کے لئے ریکیف اور عوام کیلئے صرف تکلیف ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ آپ عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئے ہے ، اللہ کا واسطہ ہے عوام کو اپنا استیفیٰ دے دیں ۔
آپ کو بتاتے چلے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافے کا اعلان کر دیا گیا یے۔