اچھا تو یہ بات ہے، شعیب ملک کی چھکے پر چھکے مارنے کی وجہ سامنے آگئی

    دبئی (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان آخر کار تمام میچ جیت کر سیمی فائنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہنچ گئی ہے۔ لیکن اس میں تمام کھلاڑیوں کی زبردست کارکردگی نے پاکستان کو ٹاپ ٹیم بنا دیا۔

     

     

    Advertisement

    لیکن ان میں سے شعیب ملک نے ٹیم کو کامیابی دلوانے میں  کوئی کسر نہیں چھوڑی، چھکے چوکے شعیب کی شاید پسندیہ عادت ہے۔

     

    اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے انہوں نے سکاٹ لینڈ کے خلاف 18 بالز میں 50 سکور کر کے پاکستان کو سکاٹ  لینڈ کے لئے اچھا ہدف دینے میں مدد کی۔

    Advertisement

     

     

    لیکن شائقین حیران ہے کہ ایسی شاندر کارکردگی کا راز کیا ہو ۔ جس پر لوگوں نے بتایا کہ اس میچ شعیب ملک اور ان کی بیگم ثانیہ مرزا اپنے بیٹے کے ہمراہ موجود تھی اور اپنے خاوند کو اسپورٹ کر رہی تھی۔ جبکہ ان کا بیٹا بھی شعیب ملک کے سورس اف انسپریشن کا کردار ادا کر رہا تھا۔

    Advertisement

     

     

    دوسری جانب ماہرین کے مطابق پاکستان کا سیمی فائنل آسٹریلیا کے ساتھ آنا متوقع ہے، جو کہ ایک ٹف میچ ہو گا اور پاکستان کے لئے میچ جیتنا کافی مشکل بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کو بتاتے چلے کہ ایک دفع پہلے بھی پاکستان آسٹریلیا سے اسی طرح کا میچ ہارا ہوا ہے۔

    Advertisement

     

    Advertisement