ریحام خاننے بھارتی کرکٹ کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا کہ پاکستانیوں نے اسے بھارتی ایجنٹ قرار دے دیا۔ تہلکہ خیز انکشافات۔

    لاہور(اعتماد نیوز ڈیسک) رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی نے پوری دنیا کو حیران کر کے رکھ دیا ہے۔ جبکہ سونے پر سہاگا تب ہوا جب بھارت کے ساتھ پہلے میچ میں ہی پاکستان نے بھارت کے چھکے چھڑا دئے اور بھارت سے 10 وکٹوں کی برتری سے پاکستان نے تاریخی جیت اپنے نا کر لی۔

     

     

    Advertisement

    اس کے ساتھ ہی جب بھارت ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا تو پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ بھی میدان میں آگئی اور سوشل میڈیا پر بیان دیا کہ “بھارت واپس آئے گا، اگلے ٹی ٹوئنٹ یورلڈ کپ میں”۔

     

     

    Advertisement

    ماہرین کے ریحام خان کے اس بیانیے کی کچھ سمجھ نہیں آئی کہ وہ بھارت کے حق میں ہے یا پاکستان کے۔ بظاہر تو وہ پاکستانی ہے اس لئے پاکستان کے حق میں ہے لیکن پھر اس طرح کا مبہم بیانیہ دینے کا کیا مطلب ہے۔ ؟

     

     

    Advertisement

    ان کے اس بیانے پر ایک حسین نامی کمنٹر نے لکھا ہے کہ “‏‎ہاہاہا میڈم دکھ تو ہو رہا ہوگا آپ کو پر کیا کریں جس طرح اپنی کرتوتوں کی وجہ سے آپ خاتون اول نہ بن سکی ویسا ہی انڈیا کے ساتھ ہوا 🤣😂”

     

     

    Advertisement

     

    جبکہ نازیہ نے ریحام خان کو لکھا کہ ‏‎آپکی اور آپکی چہتی مریم کی دعائیں اسلئیے قبول نہیں ھویئں بھارت کے لیے کیونکہ میرا رب اس کے ساتھ برا نہیں ھونے دیتا جو کسی کے لیے برا نہ کرئے پاکستان کرکٹ کو ختم کرنے کی تمام کوشش ناکام ھوئی۔ سازش کرنے والوں کو جواب اللہ  تعالیٰ خود ملتا ھے۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement