پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ فکس؛ پاکستان ہارنے کے اہم انکشافات اور شواہد سامنے آگئے۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) مشہور کالم نگار اور تجزیہ نگار جنید آکاش نے اپنی تحریر میں پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ہونے والے میچ کے بارے میں تحفظات کا اظہار کیا کہ ایسا لگ رہا ہے جیسے پاکستان نے اپنی جیت کو بیچ دیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بہت بڑے بڑے اپ سیٹ دیکھنے کو مل رہے ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ بھارت کو پاکستان نے 10 وکٹوں سے ہٹا دیا جس کے بعد بھارت سیمی فائنل بھی کوالیفائی نا کر سکا اور گھر چلا گیا۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ اگر بات کرے آسٹریلیا اور پاکستان کے سیمی فائنل کی تو ماہرین کے مطابق پاکستان کی ٹیم جس طرح فارم میں ہے، آسٹریلیا کو شکست دے سکتی ہے۔ مگر اب کہانی میں ٹوسٹ آچکا ہے۔

     

     

    Advertisement

    جب پوری دنیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مصروف تھی ٹھیک اسی وقت جب پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ سیمی فائنل طہہ ہو گیا تھا، تب اچانک پاکستان کرکٹ بورڈ نمو دار ہوتا ہے اور اعلان کرتا ہے کہ پاکستان کے لئے خوشخبری آگئی ہے کیونکہ آسٹریلیا نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا۔

     

     

    Advertisement

     

    پی سی بی کے اس اعلان نے متعدد سوالات کھڑے کر دئے ہیں؛ ایسی کیا ضرورت پر گئی کہ آسٹریلیا نے اس وقت آنے کا اعلان کیا جب پاکستان اور آسٹریلیا کا سیمی فائنل آنے میں 4 دن رہ گئے تھے ؟ یہ سب جانتے ہے کہ اللہ کے فضل سے پاکستان کی کرکٹ کی ٹیم عروج پر جا رہی ہے تو پھر ایسے وقت میں ہی کیوں ضرورت پڑی آسٹریلیا کو اعلان کرنے کی ؟

     

    Advertisement

     

    بہر حال، اللہ کریں یہ قیاس آرائیاں جھوٹی ثابت ہو اور یہ تجزیہ غلط ثابت اور پاکستان ورلڈکپ لے کر گھر آئے۔

     

    Advertisement

     

    مگر ان سب سوالوں کا جواب بھی جلد مل جائے گا کہ آیا یہ انکشافات سچھ تھے یا جھوٹ۔

     

    Advertisement