ملالہ کی شادی پر جانئے وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ سمیت عاصم باجوہ اور کینڈا کے وزیراعظم نے کیا کہہ ڈالا۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر جب سے ملالہ یوسفزئی نے اپنی شادی کے بارے میں آگاہ کیا سوشل میڈیا پر طوفان بڑھپا ہو گیا ہے، کچھ نے انہیں مبارکباد اور دعائیں دی تو کچھ نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

     

     

    Advertisement

    اسی تناظر میں، کینڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹریڈیو بھی سامنے آئے اور ملالہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ اور ان کی اہلیہ صوفی ملالہ یوسفزئی اور ان کے خاوند عصر کے لئے دعاگوں ہیں اور ہمیشہ خوش رہے۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ نے ایسا کمنٹ کیا کہ سب کو حیران کر دیا۔انہوں نے ملالہ کو مبارکباد دے کر ماشاءاللہ کہ دیا۔ جو بظاہر تو مسلمان کا لفظ ہے لئکن جمائمہ نے اسے استعمال کرتے ہوئے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

     

     

    Advertisement

    اسی تناظر پاکستانی فوجی بھی پیچھے نا رہے، ریٹائرڈ عاصلم سلیم باجوہ نے بیان جاری کیا، جس میں انہوں نے ملالہ یوسفزئی اور ان کی پوری فیملی خو مبارکباد دیتے ہوئے دعائیہ کلمات کہے۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ ملالہ یوسفزئی کی شادی کی تقریبات برمنگھم میں ہوئی، جب کہ ان کا خاوند پاکستان کرکٹ بورد کے اہم عہدے دار ہیں اور نمز سے تعلیم یافتہ ہے۔

     

     

    Advertisement