یہ عام سی چیزیں ایک ساتھ کھانے سے جوڑوں، گھٹنوں،کندھوں کمر اور کلائی کا درد ختم ہوجائے گا

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) آج کے دور میں ہر دوسرا شخص جسم درد سمیت گھٹنوں اور کمر وغیرہ کے درد میں مبتلا نظر آتا ہے۔ اس کے لئے ہم مختلف چیزوں کا استعمال کرتے ہیں بشمول ایسی ادویات جو ہمیں وقتی طور پر تو سکون پہنچاتے ہیں لیکن ساتھ نقصان بھی پہنچا رہی ہوتی ہے لیکن درج ذیل چیزوں کا کوئی نقصان نہیں ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس سے نمٹنے کے لئے ہم آپ کو تین ایسی چیزوں کے بارے میں بتائیں گے، جس کے روزانہ کا استعمال، آپ کو اس سے نجات دلوا سکتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس کا رزلٹ آپ کو ایک ہفتے تک مل جائے گا لیکن دو مہینے کے استعمال سے آپ کو اور بھی بہت سارے فوائد دیکھنے کو ملیں گے۔

     

     

    Advertisement

    اس نسخہ کے لئے جن چیزوں کی ضرورت ہو تی ہے، وہ ہیم سوکھی انجیرایک عدد، سوکھی خوبانی ایک عدد، سوکھا آلو بخارا پانچ عدد۔ آپ نے رات کو سونے سے پہلے ان سب چیزوں کو چبا چبا کر کھانا ہے اور دو مہینے تک استعمال کرنا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس کا استعمال کرنےسے آپ کا جسم فولاد بن جائے گا۔ اور آپ کی ہڈیاں بھی مضبوط بن جائیں گی۔ آپ کو پوری زندگی کبھی بھی کمردرد، جوڑوں میں درد، کندھوں میں درد، پٹھوں میں درد، کلائی کا درد، اور پیروں میں درد کا سامنا نہیں کرناپڑے گا۔

     

     

    Advertisement

    اس کے علاوہ آپ کے جسم میں بے پناہ طاقت آجائے گی۔ آنکھوں کی کمزوری دور ہوجائے گی۔ قوت مدافعت مضبوط ہوجائے گی۔

     

     

    Advertisement

    دراصل، انجیر میں فائبرز بھرپور مقدار میں پایاجاتا ہے۔ جو ہمارے نظام ہاضمہ کو مضبوط بناتا ہے۔ اور دل کو صحت مند بناتا ہے۔ فائبرز سے قبض ٹھیک ہوتی ہے۔ اس کو کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اور ساتھ میں قوت مدافعت کو بھی بڑھاتی ہے۔ جس سے آپ بہت ساری بیماریوں سے بھی بچے رہتے ہیں انجیر جسم سے زہریلے مادوں کو باہر نکالنے میں بھی مدد دیتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    خوبانی میں اینٹی آکسیڈینٹ، پوٹاشیم اور ڈائٹی فائبرز بھر پور مقدار میں ہوتا پے جو قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں۔ اور آنکھوں کے لیے بہت فائد ہ مند ہوتے ہیں اس سے ہمارے آنکھوں کی روشنی بھی بڑھتی ہے۔ خوبانی کا استعمال کرکے اندرسے مضبو ط بنا سکتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

     

    آلو بخار ا وٹامن سی، وٹامن اے ، وٹامن بی ، وٹامن کے،آئرن ، فائبرز ، پوٹاشیم سے بھرپور ہوتاہے۔ یہ قبض سے چھٹکارا دلاتا ہے۔ اور نظام ہاضمہ کو مضبوط بناتا ہے۔

     

    Advertisement

     

     

    نوٹ: یہ ایک دیسی نسخہ ہے جس کا استعمال دیسی نقطہ نظر سے بتایا گیا ہے، اگر آپ کو یہ موافق نا آئے یا آپ کو کسی بھی قسم کا اس نقصان محسوص ہو تو اسے فورا بند کر دے۔ طبعیت زیادہ خراب ہونے کی صورت میں ڈاکٹر سے فورا رابطہ کریں۔

    Advertisement

     

     

    یار رہے یہ قدرتی اجزا پر مشتمل نسخہ ہے جس کا مناسب استعمال آپ کو فائد ہی دے گا۔ مگر بعض اوقات آپ پہلے سے ہی کسی مرض میں مبتلا ہوتے ہیں اور مزکورہ چیزیں منع ہوتی ہے تو ایسی صورت میں اس کا استعمال نا کریں۔

    Advertisement

     

     

    صدقہ جاری سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اور لوگ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکے اور اس کا ثواب آپ کو بھی ہو۔ شکریہ۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement