گاڑیوں کی قیمت میں پھر سے اضافہ

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان میں ڈالر مسلسل بلند پرواز کے باعث مقامی سطح پر تیار ہونے والی گاڑیاں بھی متاثر، اتیار کرنے والی کمپنیوں نے بھی گاڑیوں کی قیمت میں 2 سے 5 لاکھ روپے فی گاڑی اضافہ کردیا ہے، جس سے عوام سر پکڑ کر بیٹھ گئی ہے۔

     

     

    Advertisement

    گاڑیوں کی کمپنی کی طرف سے بتایا جا رہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے قیمتیں بڑھنے کی وجہ بتایا جا رہا ہے۔ اس بارے میں بتاتے چلے کہ گاڑیوں کی قیمت میں اضافے سے پاکستان میں تیار ہونے والی سب سے چھوٹی گاڑی جس سے قیمت 17 لاکھ روپے تھی وہ بھی اس بڑھ کر زائد قیمت پر پہنچ گئی ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، بتایا جا رہا ہے کہ اس وجہ سے گاڑیوں کی خریداری عام شہریوں کی پہنچ سے دور ہوتی ہو گئی ہے۔ جبکہ شہریوں کو گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے ساتھ ہی ایک اور بھی مافیہ ایکٹو ہو ہے وہ ہے گاڑیوں کے حصول کے لئے لاکھوں روپے آن بھی ادا کرنس پڑ رہا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس بارے میں جب کار ڈیلر ایسوسی ایشن کی رائے لی گئی تو پتہ چلتا ہے کہ مقامی سطح پر تیار کی جانے والی گاڑیوں کی کمپنیوں نے اپنی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے اور یہ اجارہ داری اسی صورت میں ٹوٹ سکتی ہے جب حکومت ملک میں یبرون ممالک سے گاڑیوں کی درآمد پر عائد پابندی اٹھا لے۔

     

     

    Advertisement

     

    جبکہ یہاں پر یہ بات بھی قابل غور ہے کہ کار ڈیلر ایسوسی ایشن ہی وہ لوگ ہیں جو کروڑوں روپے آن کی مد عوام سے چوس لیتے ہیں۔

     

    Advertisement