پاکستان کی خاتون اول بشریٰ بی بی کی بیٹی کی دلہن بنے خوبصورت تصویر وائرل ہو گئی

    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک ) پاکستان کی خاتون اول بشریٰ بی بی، جو مہ وزیراعظم عمران خان کی زوجہ ہے، ان کی اپنے پہلے خاوند سے ہونے والی بیٹی کی شادی کی تصویر سامنے آگئی ۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، محترمہ بشریٰ بی بی کی بیٹی کا نکاح اس سال اکتوبر میں 12ربیع الاول کو مسجد نبویﷺ میں ایک تقریب میں ہوا تھا جس میں خاندان کے افراد اور دوستوں نے شرکت کی تھی ۔

     

     

    Advertisement

    نکاح کے بعد، نئے جوڑے نے عمرہ بھی ادا کیاتھا۔ ا ب نوبیاہتا جوڑے کی لاہور میں شادی کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دولہا محمد شیخ نے نیوی بلیو رنگ کا پینٹ کوٹ زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ دلہن نے خوبصورت لہنگا پہنا ہوا تھا ۔ اس موقع پر دونوں بے حد خوش دکھائی دے رہے تھے ۔محمد شیخ کے والد بڑے پاکستانی بزنس مین ہیں ۔

     

     

    Advertisement

     

    تاہم بیٹی کی شادی پر ماں کی موجودگی کی ابھی تک کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے۔ جبکہ ان کی ماں یعنی بشری بی بی کی طرف سے بھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

     

    Advertisement