اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کے کپتان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا سے ہارنے کے بعد بڑا اعلان کر کر دیا۔
اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کے کپتان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا سے ہارنے کے بعد بڑا اعلان کر کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق، شکست کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بھارت کیخلاف کھیلے جانے والے تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ نیوی لینڈ کپتان کین ولیمسن کی غیرموجودگی میں ٹم ساؤتھی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ٹیم کی بھارت کے خلاف قیادت کریں گے۔