لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی میں شاندار پرفارمنس کے بعد، پاکستان کے لئے ائک اور خوشی کی خبر سامنے آئی ہے۔
لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی میں شاندار پرفارمنس کے بعد، پاکستان کے لئے ائک اور خوشی کی خبر سامنے آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، پاکستان کو انتیس سال بعد آئی سی سی کے بڑے ایونٹ کی میزبانی مل گئی ہے۔ جس کے ذریعے، بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے 2024 سے ہونے والے 8 میگا ایونٹس کی میزبانی کا اعلان کیا ہے۔
جس کے مطابق 2024 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی ویسٹ انڈیز اور امریکا کو تفویض کی گئی ہے۔
جبکہ 2025 میں ہونے والی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کرے گا، جو کہ ایک انتہائی خوش آئین بات ہے اور پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر اچھی امیج بنی گی۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش میں موجودہ، جہاں ہر وہ بنگلہ دیش میں سیریز کھیلے گی۔ جبکہ پاکستان کی ٹم ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ہارنے کے بعد سیدھا بنگلہ دیش پہنچ گئی تھی۔
نجی نیوز چینل کے مطابق، وہاں پاکستان کے مشہور بلے باز اور کیپر رضوان کا کہنا تھا انہیں سیمی فائنل کھیلنے سے پہلے ہسپتال جانا پڑا، جہاں پر نرس نے کہا کہ اگر وہ 20 منٹ اور لیٹ ہو جاتے تھے تو بہت دیر ہو جانی تھی۔