فاسٹ بائولر عامر کی اس دفعہ ٹی 10 لیگ نہ کھیلنے کی اصل وجہ سامنے آگئی

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابقہ کھلاڑی محمد عامر، جو کہ زبردست فاسٹ بولر ہے، انھوں نے رواں سال ہونے والی ٹی 10 لیگ میں شمیولیت نا کرنے کا اعلان کر دیا۔

     

     

    Advertisement

    محمد عامر نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہ وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے، جس سے وہ ٹھیک ہو گئے ہے اور اب پہلے سے بھی بہتر ہے۔ جبکہ ان کا کہنا تھا کہ انہیں مجھے مکمل صحتیابی کے لیے دعاں کی ضرورت ہے۔ اس لئے ان کا کہنا تھا کہ وہ کرونا مکی وجہ سے اس سال ٹی 10 لیگ نہیں کھیلینگے۔

     

     

    Advertisement