یو اے ائی کو دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ مل گیا

    نیویارک (اعتماد نیوز ڈیسک) ایک مشہور سروے ایجنسی گیلپ گلوبل لا اینڈ آرڈر نے نئی سروے رپورٹ جاری کی ہے، جس میں یو اے ائی نے واضح پوزیشن حاصل کر لی اور پوری دنیا میں اپنا آپ منوالا لیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، گیلپ گلوبل لااینڈ آرڈر (من وامان2021) نے سروے رپورٹ جاری کی، جس میں متحدہ عرب امارات کو 95 فی صد اسکور ملا اور اس طرح یہ رات کو با حفاظت چلنے کے لیے نمبر ایک ملک قرار دیا گیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس سروے میں دوسرے نمبر پر آنے والا ملک ناروے رہا اور اس طرح اس نے 93 فی صد اسکور حاصل کیا۔ آپ کو بتاتے چلے کہ متحدہ عرب امارات امن و امان کے اعلی ترین انڈیکس میں بھی دوسرے نمبر پررہا ہے اور اسے ناروے کے بعد دنیا کا دوسرا محفوظ ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس سروے میں ان دونوں ملکوں نے بالترتیب 93 اور 94 پوائنٹس حاصل کیے۔ گیلپ کے امن وامان انڈیکس میں سب سے زیادہ اسکور حاصل کرنے والے سرفہرست پانچ ممالک میں ناروے، متحدہ عرب امارات، چین، سوئٹزرلینڈ اور فن شامل ہے۔

     

     

    Advertisement

    رپورٹ میں بتایا گیا کہ تنہا چلنے والے افراد کے لیے پانچ محفوظ ترین ممالک میں متحدہ عرب امارات ، ناروے، چین ، سلووینیا اور تائیوان شامل ہیں۔

     

     

    Advertisement

    بشکریہ: جاوہد چوہدری

     

     

    Advertisement