بزرگ خواتین سے پولیس کانسٹیبل کی بد تمیزی سے اہلکار کو سروس سے معطل کردیا گیا

    فیصل آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) فیصل آباد میں موجود احساس پروگرام پر تعینات پولیس کانسٹیبل نے وہاں پر آئی بزرگ خاتون کے ساتھ بد تمیزی کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہوئی۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، احساس پروگرام کے تحت رقم لینے آنے والی بزرھ خاتون سے ناروا سلوک کرنے کی وجہ سئ پولیس کانسٹیبل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

     

     

    Advertisement

    احساس پروگرام کے تحت فیصل آباد میں رقم لینے کے لیے آئی بزرگ خاتون کو پولیس اہلکار نے جھنجھوڑا اور دھکے دیے۔ جس پر ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

     

     

    Advertisement

    واقع کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او فیصل آباد نے بزرگ خواتین سے بدسلوکی کرنے والے پولیس اہلکار ابرار کو معطل کر دیا۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ دوسری طرف تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ سروس معطل ہونے سے ملازم کو کوئی فرق نہیں پڑتا، بلکہ وہ گھر بیٹھا تنخواہ لیتا رہتا ہے۔ پھر کچھ عرصے بعد وہ پیسے دے کے پھر بحال ہوجاتا ہے۔ اس لئے ایسے اقدام سے انہیں کوئی فرق  ہیں پڑتا ۔

     

    اگر سنجیدگی سے اس واقع کو نوٹس لیا جائے تو اسے فوری طور نوکری سے ہی برخواست کر دینا چاہئے تاکہ پولیس کی عزت عوام کی نظر بحال ہونا شروع ہو جائے

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement