لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بچوں کے عالمی دن کے تناسب سے ایک تقریب میں بچوں سے خطاب کرتے پوئے اپنے آپ کو دلچسپ انداز متعارف کروایا۔
لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بچوں کے عالمی دن کے تناسب سے ایک تقریب میں بچوں سے خطاب کرتے پوئے اپنے آپ کو دلچسپ انداز متعارف کروایا۔
تفصیلات کے مطابق، وفاقی وزیر شفقت محمود نے تقریب میں خود کو چھٹیاں دینے والا انکل کہہ کر تعارف کروا کر سب کو حیران کر دیا۔
شفقت محمود نے بچوں سے سوال کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کون ہوں؟ بعد میں انہوں نے خود ہی جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ چھٹیاں دینے والا انکل ہے۔
انہوں نے مزی چھٹیوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال تو بہت چھٹیاں ہو گئی لیکن اس دفعہ نہیں ہونگی۔