نیوزی لینڈ اور بھارت کے میچ کے دوران آئے تماشائی نے میدان میں آکر ایسی حرکت کی کہ ویڈیو وائرل

    نئی دہلی (اعتماد نیوز ڈیسک) انڈیا میں ہونے والے نیوزی لینڈ اور بھارت کے مابین میچ کے دوران عجیب واقع پیش آیا جب ایک تماشائی سیٹنگ ایریا سے سکیورٹی توڑتے ہوئے میدان میں آگیا آیا۔

     

     

    Advertisement

    بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین رانچی کے جے ایس سی اے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک فین نے سکیورٹی ختم کرتے ہوئے کھیل کے دوران ہی میدان میں چلانگ لگا دی اور اپنی مان مانی پوری کرنے کی کوشش کی۔

     

     

    Advertisement

    رپورٹ کے مطابق، پتہ چلا کہ یہ حرکت کرنئ والا تماشائی بھارتی نئے کپتان روہت شرما کا چاہنے والا نکالا۔ وہ جیسے ہی میدان میں اترا تو وہ فورا روہت کی طرف بھاگا اور روہت کے پاس پہنچتے ہی اس خے پاؤں چھونے کی کوشش کی۔

     

     

    Advertisement

    جیسے ہی مداح میدان اترا تو اسٹیڈیم کی سکیورٹی کا عملہ فوری متحرک ہوگیا، اور اس کا تعاقب کرنے لگا تاکہ اسے باہر نکال سکے، لیکن مداح خود ہی بھاگتا ہوا میدان سے نکل گیا۔

     

     

    Advertisement

    دوسری طرف، اس سارے معاملے کو کمیرے کی آنکھ نے ریکارڈ کر لیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

     

     

    Advertisement