ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری، 18 دسمبر سے چھٹیاں کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) عدالتی سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری آگئی، مورخہ 17 نومبر کے نوٹیفیکیشن کے مطابق، سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالتی عملے کو چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ جناب چیف جسٹس صاحب اف پاکستان نے 18 دسمبر 2021 سے 3 جنوری 2022 تک عدالتوں کو سردیوں کی چھٹیوں دینے کی اجازت دے دی ہے۔

     

    تاہم یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ ان چھٹیوں میں ڈیوٹی جج اپنی ذمہ داریاں سرا انجام دینگے جبکہ ان کی تعداد مختصر ترین ہوگی۔

    Advertisement

     

    دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ ملک میں “شلوار ” کے نام سے سوشل میڈیا پر ٹرئنڈ چل رہا ہے،، جس میں نا زیبا ویڈیو شئیر کی جا رہی ہیں اور یہ ٹرینڈ پاکستان میں سب سے زیادہ چل رہا ہے ۔

     

    Advertisement

     

    جبکہ شئیر کی جانی والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی کالی قمیض پہن کر کیٹ واک کرتی ہے اور اس نے شلوار نہیں پہنی ہوئی اور اس نے لکھا ہے کہ وہ بغیر شلوار چلنا زیادہ پسند کرتی ہے۔

     

    Advertisement

     

    اس لڑکی کان نام علینہ بتایا جا رہا ہے جبکہ اس اکاؤنٹ بھی فیک لگ رہا ہے اور اس کا کوئی پتہ بھی نہیں ہے۔

     

    Advertisement