اخلاقیات کا انتہائی فقدان ”شلوار “ پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستانی میں آج صبح سے ٹاپ ٹرینڈ ’شلوار‘ چل رہا جسے لوگوں نے دیکھا تو تعجب کا شکار پو گئے کہ اب اس ٹرینڈ کے زیر سایہ کس قسم کا مواد شئیر کیا جا رہا ہے، جو ایک دم سے یہ سر فہرست آ گیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، جب ٹرینڈ کا معائنہ کیا تو پتہ چلا کہ پاکستانی لوگ اسے دیکھ کر بہت غم و غصے کی کیفیت میں مبتلا ہو گئے ہے کہ اس ٹرینڈ کے زیر سایہ ایک نازیبا ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے، ویڈیو میں ایک پاکستانی لڑکی بغیر شلوار پہنے چل رہی ہے۔

     

     

    Advertisement

    ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی نے سیاہ شرٹ پہنی ہوئی اور شلوار نہیں پہنی اور وہ ماڈل کی طرح کیٹ واک کرتی ہوئی کیمرہ کی طرف آرہی ہے۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے کہ یہ ایک علینا نامی اکاونٹ سے یہ ویڈیو شیئر کی گئی ل، جس میں اس لڑکی نے لکھا تھا کہ اسے پینٹ کے بغیر باہر جانا پسند ہے۔

     

     

    Advertisement

    لڑکی کی اس حرکت پر لوگوں نے اس پر بہت تنقید کی، لیکن اس کے باوجود وہ لڑکی ایک ہی دن میں 13 ہزار سے فولورز لے چکی ہے۔

     

     

    Advertisement