بھارتی کرکٹ ٹیم کا پاکستان میں آ کر میچ کھیلنے کے حوالے سے، آئی سی سی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ دیکھنے جانا والا میچ پاکستان اور بھارت کے مابین ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ آئی سی سی کے مقبول ترین میچز میں سے ایک میچ ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، جاوید چوہدری کی ویب رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں منعقد ہوگی اور ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہونگے۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے اس سے پہلے متعدد پاکستان میں ہونے والےیچز سیکورٹی کی مد نہیں ہو پاتے، اور سیکورٹی خدشات کی بنا پر متحدہ عرب امارات میخ ہوتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    لیکن موجودہ فیصلہ آئی سی سی نے پاکستان کے حق میں دیا ہے، جس میں پاکستان کی بہتر سیکورٹی کے پیش نظر رکھتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو دی گئی ہے۔

     

     

    Advertisement

    دوسری طرف تجزیہ نگار کے مطابق یہصورتحال بھارت کے لیے انتہائی پریشان کن ہے کیونکہ گزشتہ 15 سالوں سے بھارت کی کرکٹ سیاست کا شکار ہے اور اس دباؤ میں وہ پاکستان میں میچ کھیلنے نہیں آئے۔

     

     

    Advertisement