شلوار کے بغیر قمیض پہن کر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو وائرل پر حکومت کا ایکشن خاتون کی تلاش جاری

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) حکومتی مشینری بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی گندی ویڈیو پر سرگرم ہو گئی۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، ایف آئی اے کے متعلقہ ونگ نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر نظر آنے والی خاتون کی تلاش شروع کر دی ہے۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ علینہ خان کے نام سے سوشل میڈیا پر چلنے والا اکانٹ بند ہو چکا ہے۔ اطلاعات کےطابق، ا سوشل میڈیا کے صارفین کی رپورٹ پر بلاک ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ذرائع کے مطابق، ایف آئی اے نے اس سوشل میڈیا کے لئے استعمال کی جانے والی ڈومین ڈھونڈ لی ہے۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں لڑکی نے کالے رنگ کی قمیض پہنی ہوئی تھی اور وہ گھر کی چھت پر کیٹ واک کرتی نظر آئی، ویڈیو کا دورانیہ چند سیکنڈ تھا۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ قابل اعتراض بات یہ تھی کہ لڑکی نے شلورا نہیں پہنی تھ اور اس نے لکھا تھا کہ وہ شلوار کے بغیر اچھا محسوس کر رہی ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس پر لوگوں نے اسے شدید کا نشانہ بنایا اور اس کا اکاؤنٹ رپورٹ کر کے بلاک کر دیا۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ لڑکی نے اپنی وڈیو ڈالتے ہی ایک ہی دن میں 12 ہزار سے زیادہ فولورز سمیٹ لیئے جوکہ ایک افسوسناک بات ہے۔

     

     

    Advertisement