شہباز گل کے خواب میں مریم اورنگ زیب کا آنا، شہباز گل نے نئے انکشافات کر دیئے۔

    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل پی ٹی آئی کے حق میں نواز لیگ پر تنقید کرتے ہی نظر آتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اس تناظر میں، ڈاکٹر شہباز گل نے سوشل پر بیانیہ جاری کیا ، جس میں انہوں نے لکھا کہ ان کے خواب میں رات کو ایک فرشتہ آیا اور وہ فرشتہ بیچارہ تھکا ہوا لگ رہا تھا۔

     

     

    Advertisement

    جب شہباز گل نے فرشتے سے اتنی تھکاوٹ کی وجہ پوچھی،  تو فرشتے نے بتایا کہ وہ مریم اورنگزیب کے جھوٹوں کا حساب لکھنے پر معمور ہے۔

     

     

    Advertisement

     

    شہباز گل نے لکھا کہ محترمہ اتنے لمبے لمبے جھوٹ  اتنے پکے منہ سے بولتی ہیں کہ فرشتے کو واپس 2008 میں  جانا پڑتا ہے۔ اب تیرہ تیرہ سال لمبے جھوٹ بولیں گی تو ایسی ہی ہو گا۔

     

    Advertisement

     

    لوگوں کے مطابق، ڈاکٹر شہباز گل کی بہت ہے بھونڈی تنقید تھی ۔ ان کے مطابق شہباز گل کو چاہئے تھا کہ اپنے ذاتی مفاد کے لئے شہباز فرشتے جیسی نورانی مخلوق کا تذکرہ اس طرح نہیں کرنا چاہئے بلکہ یہ شرعی طور پر بھی غلط ہے۔

     

    Advertisement