واپڈا نے نئی ھیرا پھیری شروع کر دی، صارفین سر پکڑ کر بیٹھ گئے، کہی آپ کے ساتھ بھی تو ایسا نہیں ہوا۔

    لاہور  (اعتماد نیوز ڈیسک) رواں ماہ کے بجلی کے بلوں نے بیچاری عوام کی چیخیں نکال کر رکھ دی ہے کیونکہ واپڈا کی طرف سے عوام پر ٹیکس کے نام پر بہت بُری طرح بھوج ڈالا دیا گیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، واپڈا کے بجلی کے بلوں پر فیول ایجسٹمنٹ کے نام پر عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ ایک کیس میں آپ کو بتاتے ہے کہ ایک بل پر یونٹ 77 ہوئے اور اس کا کل بل 2335 بنا۔

     

     

    Advertisement

     

     

    جس میں فیول ایجسٹمنٹ 1554 روپے ہیں جبکہ ایک اور بل اس میں 73 یونٹ چلے ہیں اور اس کا بل 1670 روپے ہیں جس میں فیول ایجسٹمنٹ 895 روپے ہیں۔

    Advertisement

     

     

    صرف 4 یونٹ کے فرق سے اتنا فیول ایجسٹمنٹ کہ نام پر دھوکہ سمجھ سے بالا تر ہیں۔ 77 یونٹ والے پر 1554 اور 73 یونٹ والے پر 895 فیول پرائس ایجسٹمنٹ ہیں۔ صرف 4 یونٹ بڑھنے سے تقریباً 700 روپے کا فرق ہے۔

    Advertisement

     

     

    صارفین اس فیول ایجسٹمنٹ کے ہاتھوں خوار ہو گئے لیکن مجال ہے کہ حکومت کی طرف سے اس بارے میں کوئی ایکشن لیا جائے۔

    Advertisement

     

     

    لیکن واپڈا کی طرف سے بھی اس پر ابھی تک وضاحت سامنے نہیں آئی ہیں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement