‏ہم تو آپ کو کب سے یہی سمجھانے کی کوشش کر رہے تھے، ریحام خان کا عمران خان کے نام پیغام

    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) ریحام خان جو کہ سابقہ اہلیہ ہے وزیراعظم عمران خان کی انہوں نے کبھی عمران خان پر تنقید کرنے کا موقع نہیں چھوڑا۔

     

     

    Advertisement

     

    اس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، انہوں نے وزیر اعظم کے ایک بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کو کب سے یہی بات سمجھانے کی کوشس کر رہے ہیں۔

     

    Advertisement

     

     

    جبکہ وزیر اعظم نے کہا تھا کہ “مال و دولت نہیں انسان کے اندر غیرت بہت ضروری ہے”۔ اس بیان پر ریحام خان نے ان پر تنقید کی۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement