“جنہیں لاہور نئی ویکھیا، او جمیا ای نئی” ثانیہ مرزا کی نئی ویڈیو وائرل

    لاہو ر (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے مشہور بلے باز شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا، جن کا تعلق بھارت سے ہیں اور وہ مشہور ٹینس اسٹار بھی ہے۔

     

     

    Advertisement

    حال میں ہی ثانیہ مرزا کی ایک بہت دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی، جس نے مداحوں خصوصا پاکستان والوں کو خوش کر دیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ثانیہ مرزا بھی لاہور کا معروف نعرہ لگاتی نظر آ رہی ہیں۔ سوشل میڈیا می مشہورتصاویر کی ایپ انسٹا گرام پر ثانیہ مرزا کی متعدد ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جس میں ثانیہ مرزا پاکستانیوں سے ملنے والے پیار کا شکریہ ادا کر رہی ہے۔

     

     

    Advertisement

     

    اور شکریہ کے ساتھ ساتھ معروف لاہوری نعرہ بھی لگا رہی ہے کہ ’جنہیں لاہور نئی ویکھیا، او جمیا ای نئی،‘ اور انہیں یہ نعرہ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

     

    Advertisement

     

    اس مختصر دورانیہ کی ویڈیو میں مشہور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہمراہ شعیب ملک کو بھی موجود ہے۔

     

    Advertisement

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے ثانیہ مرزا اور شعیب نے گزشتہ دنوں شہر کراچی میں بھی ایک تقریب میں شرکت کی تھی۔

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement