سری لنکا سے 20 ہزار سے زائد آنکھیں بطور عطیہ پاکستان وصول کر چکا ہے، لیکن ہم پھر بھی اندھے ہیں، خواجہ آصف کا ردعمل

    سیالکوٹ (اعتماد نیوز ڈیسک) افسوس ناک واقعہ جو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں واقع ہوا، اس نے عوام سمیت اعوانوں کو لرزا کر رکھ دیا ہے۔ ہر شخص کی اس واقعہ کو دیکھ کر آنکھ نم ہو گئی ہے۔

     

     

    Advertisement

     

    سیالکوٹ واقعہ میں سری لنکا کے شہری کے ساتھ ہونے والے سلوک پر پاکستان مسلم لیگ نواز کے اہم رکن خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ سری لنکا ہمیں بیس ہزار آنکھیں عطیہ کر چکا ہے لیکن ہم پھر بھی اندھے ہیں۔

     

    Advertisement

     

    اس واقعہ پر تو انسانیت بھی منہ چھپانے پر مجبور ہو گئی ہو گی کہ کس کو انسانیت نام دے اور یہ واقع انسانیت کے نام پر اہک بہت بڑا دھبہ ہے۔

     

    Advertisement

     

    دوسری طرف، سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے اس واقعہ پر کہا ہے کہ انہیں یقین ہے عمران خان ذمہ اروں کو کٹہرے میں لا کر چھوڑیں گے۔

     

    Advertisement

     

     

    انہوں نے مزید کہا کہ سری لنکن منیجر کے ساتھ پاکستان میں ہونے والے سلوک وہ بہت صدمے میں ہے۔ ان کی ہمدردی سری لنکن منیجر کے اہلخانہ کیساتھ ہے۔ انہوں نے یقین کا اظہار کرت ہوئے کہا کہ سری لنکا اور اس کے عوام کو وزیراعظم عمران پر یقین ہے کہ عمران خان ذمے داروں کو کٹہرے میں لائیں گے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement