اسلا م آباد (اعتماد نیوز ڈیسک ) آن لائن کرنسی جو کہ بٹ کوئین کے نام سے جانی جاتی ہے اور پاکستان میں اس پر پابندی عائد ہے۔ اس کرنسی میں بڑا اپ سیٹ دیکھنے کو ملا ہے۔
اسلا م آباد (اعتماد نیوز ڈیسک ) آن لائن کرنسی جو کہ بٹ کوئین کے نام سے جانی جاتی ہے اور پاکستان میں اس پر پابندی عائد ہے۔ اس کرنسی میں بڑا اپ سیٹ دیکھنے کو ملا ہے۔
تفصیلی جائزے کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں میں بٹ کوائن کی قیمت میں بیس فیصد تک کمی واقع ہو چکی ہے۔
تجزیہ نگار کےمطابق، بٹ کوائن سنتالیس ہزار ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔ جبکہ جاودید چوہدری ویب ڈیسک کے مطابق وسطی امریکہ کے ملک ایل سلوا ڈور کے صدر نائب بکلے مزید بٹ کوائن خرید چکا ہے۔
انہوں نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ کرپٹو مارکیٹ کی مندی میں اڑتالیس ہزار چھ سو ستر ڈالر کی قیمت میں ڈھیر سو بٹ کوائن خریدے ہیں۔