وزیراعظم عمران خان کا 10 دسمبر کو کراچی کے لئے بڑا تحفہ دینے کا اعلان، وزیراعظم خود افتتاح کرینگے۔

    کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) شہر قائد کی بھی آخر سُنی ہی گئی، وزیراعظم نے اپنی ذاتی دلچسپی سے کراچی میں بی آڑ ٹی کا منصوبہ تکمیل کروا لیا۔

     

     

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نوشین حامد نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہ وزیراعظم عمران خان کراچی کی پہلی جدید ٹرانسپورٹ سسٹم گرین لائن بی آر ٹی کا افتتاح انشاء اللہ 10 دسمبر کو کرینگے۔

     

    Advertisement